پاکستان سلامتی کے فیصلے خود کرنا چاہتا ہے،اب امریکی دباؤ قبول نہیں کرے گا،امریکی پالیسی ساز اداروں کا انتباہ

10  فروری‬‮  2018

پاکستان سلامتی کے فیصلے خود کرنا چاہتا ہے،اب امریکی دباؤ قبول نہیں کرے گا،امریکی پالیسی ساز اداروں کا انتباہ

واشنگٹن (اے این این ) امریکہ کے پالیسی ساز اداروں نے امریکی حکام کو خبر دار کیا ہے کہ امریکہ نے احتیاط سے کام نہ لیا اور رویہ نہ بدلا تو پاکستان کو ہمیشہ کیلئے کھو سکتا ہے ،پاکستان سلامتی کے فیصلے خود کرنا چاہتا ہے،اب امریکی دباؤ قبول نہیں کرے گا،حقانی نیٹ ورک اور… Continue 23reading پاکستان سلامتی کے فیصلے خود کرنا چاہتا ہے،اب امریکی دباؤ قبول نہیں کرے گا،امریکی پالیسی ساز اداروں کا انتباہ

نااہل ہونے کے باوجود سابق وزیر اعظم کی پریشانیاں کم نہ ہوسکیں،آج کس نے کہاں طلب کرلیا

10  فروری‬‮  2018

نااہل ہونے کے باوجود سابق وزیر اعظم کی پریشانیاں کم نہ ہوسکیں،آج کس نے کہاں طلب کرلیا

راولپنڈی(اے این این)احتساب عدالت کے بعد نیب راولپنڈی نے بھی سابق وزیراعظم نواز شریف کو طلب کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے بعد نیب راولپنڈی نے بھی سابق وزیراعظم نواز شریف کو طلب کرلیا ہے۔ نواز شریف کو فلیگ شپ ضمنی ریفرنس کے سلسلے میں طلب کیا گیا ہے۔ نواز شریف کوآج ہفتہ… Continue 23reading نااہل ہونے کے باوجود سابق وزیر اعظم کی پریشانیاں کم نہ ہوسکیں،آج کس نے کہاں طلب کرلیا

نواز شریف کے بعد ن لیگ کے دوسرے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی بھی چھٹی،فیصلے کی گھڑی آگئی 

10  فروری‬‮  2018

نواز شریف کے بعد ن لیگ کے دوسرے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی بھی چھٹی،فیصلے کی گھڑی آگئی 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف کے بعد وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے لیے بھی خطرے کی گھنٹی بج گئی ،سپریم کورٹ نے شاہد خاقان عباسی کی نااہلی اور ایل این جی معاہدے کو کالعدم قرار دینے سے متعلق شیخ رشید کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کر لیا ہے ، چیف جسٹس نے… Continue 23reading نواز شریف کے بعد ن لیگ کے دوسرے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی بھی چھٹی،فیصلے کی گھڑی آگئی 

پاکستان کی مدد کے بغیر امریکہ القاعدہ کو شکست نہیں دے سکتا تھا،احسن اقبال

10  فروری‬‮  2018

پاکستان کی مدد کے بغیر امریکہ القاعدہ کو شکست نہیں دے سکتا تھا،احسن اقبال

اسلام آباد،واشنگٹن(آئی این پی) وفاقی وزیر داخلہ، منصوبہ بندی وترقی احسن اقبال نے پاکستان کی مدد کے بغیر امریکا القاعدہ کو شکست نہیں دے سکتا تھا، اگر پاکستان انٹیلی جنس اور لاجسٹک سپورٹ فراہم نہ کرتا تو امریکا کے لئے القاعدہ کو شکست دینا مشکل ہوجاتا، پاکستان کو اس وقت کوئی خاطر خواہ امریکی فوجی… Continue 23reading پاکستان کی مدد کے بغیر امریکہ القاعدہ کو شکست نہیں دے سکتا تھا،احسن اقبال

بنی گالہ کے رہائشی عمران خان کے خلاف ہی اُٹھ کھڑے ہوئے،احتجاجی مظاہرے،سنگین الزامات عائد، حیرت انگیزصورتحال

9  فروری‬‮  2018

بنی گالہ کے رہائشی عمران خان کے خلاف ہی اُٹھ کھڑے ہوئے،احتجاجی مظاہرے،سنگین الزامات عائد، حیرت انگیزصورتحال

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اہلیان بنی گالہ نے کورنگ پل پر سی ڈی اے ،اسلام آباد انتظامیہ اور عمران خان کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز اہلیان بنی گالہ نے سی ڈی اے، اسلام آباد انتظامیہ اور عمران خان کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔مظاہرے میں مقامی افراد نے… Continue 23reading بنی گالہ کے رہائشی عمران خان کے خلاف ہی اُٹھ کھڑے ہوئے،احتجاجی مظاہرے،سنگین الزامات عائد، حیرت انگیزصورتحال

فلیگ شپ ریفرنس ،لندن سے ملنے والے ثبوتوں کے بعد معاملہ نیا رُخ اختیار کرگیا، نوازشریف نے انکارکردیا

9  فروری‬‮  2018

فلیگ شپ ریفرنس ،لندن سے ملنے والے ثبوتوں کے بعد معاملہ نیا رُخ اختیار کرگیا، نوازشریف نے انکارکردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف نے ہفتہ کو نیب راولپنڈی میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ احتساب عدالت میں معاملہ زیر سماعت ہے وہیں پر اپنی صفائی پیش کروں گا۔ یاد ررہے چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال نے… Continue 23reading فلیگ شپ ریفرنس ،لندن سے ملنے والے ثبوتوں کے بعد معاملہ نیا رُخ اختیار کرگیا، نوازشریف نے انکارکردیا

سینٹ کے انتخابات،ٹکٹوں کیلئے کس کی رائے کو اہمیت دی گئی؟وزیراعظم اورمرکزی پارلیمانی بورڈ کے ساتھ کیا سلوک کیاگیا؟حیرت انگیزانکشافات

9  فروری‬‮  2018

سینٹ کے انتخابات،ٹکٹوں کیلئے کس کی رائے کو اہمیت دی گئی؟وزیراعظم اورمرکزی پارلیمانی بورڈ کے ساتھ کیا سلوک کیاگیا؟حیرت انگیزانکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پیسے کی چمک کے آگے قربانیاں ماند پڑ گئیں،مسلم لیگ ن کی قیادت نے بے رحم اور آمرانہ سیاست کرتے ہوئے سینٹ انتخابات کے ٹکٹ کیلئے دیرینہ کارکنوں کو ہری جھنڈی دکھا دی ،بند کمرے میں ٹکٹوں کا فیصلہ کرکے من پسند افراد کو نواز دیا،وزیراعظم تو وزیراعظم مرکزی پارلیمانی بورڈ سے… Continue 23reading سینٹ کے انتخابات،ٹکٹوں کیلئے کس کی رائے کو اہمیت دی گئی؟وزیراعظم اورمرکزی پارلیمانی بورڈ کے ساتھ کیا سلوک کیاگیا؟حیرت انگیزانکشافات

زینب قتل کیس ،سماعت آج سے شروع،ملزم عمران نے زینب سمیت کنی بچیوں کو زیادتی کے بعد قتل کیا ،ڈی این اے کتنے کیسز میں میچ کرگیا ؟ پراسیکیوشن کے چونکادینے والے انکشافات

9  فروری‬‮  2018

زینب قتل کیس ،سماعت آج سے شروع،ملزم عمران نے زینب سمیت کنی بچیوں کو زیادتی کے بعد قتل کیا ،ڈی این اے کتنے کیسز میں میچ کرگیا ؟ پراسیکیوشن کے چونکادینے والے انکشافات

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں قصور میں معصوم بچی زینب کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے ملزم عمران کے خلاف چالان جمع کروا دیا گیا ، عدالت نے ملزم کو پیش کرنے میں سکیورٹی مسائل کی وجہ سے آئندہ کیس کا ٹرائل جیل میں کرنے کی استدعا منظور کرتے ہوئے… Continue 23reading زینب قتل کیس ،سماعت آج سے شروع،ملزم عمران نے زینب سمیت کنی بچیوں کو زیادتی کے بعد قتل کیا ،ڈی این اے کتنے کیسز میں میچ کرگیا ؟ پراسیکیوشن کے چونکادینے والے انکشافات

پنجاب حکومت تو سوئی ہوئی تھی اور نہتے احتجاج کرنے والے شہریوں پر گولیاں برسا رہی تھی،معصوم زینب کے قتل کا معمہ کس کی وجہ سے حل ہوا؟پیپلزپارٹی نے بڑا دعویٰ کردیا

9  فروری‬‮  2018

پنجاب حکومت تو سوئی ہوئی تھی اور نہتے احتجاج کرنے والے شہریوں پر گولیاں برسا رہی تھی،معصوم زینب کے قتل کا معمہ کس کی وجہ سے حل ہوا؟پیپلزپارٹی نے بڑا دعویٰ کردیا

قصور(مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی پنجاب کے سیکرٹری جنرل چوہدری منظور احمد نے کہا کہ معصوم زینب کے قتل کا معمہ ضلع قصور کے شہریوں کی سخت جدوجہد کی وجہ سے حل ہو سکا ورنہ پنجاب حکومت تو سوئی ہوئی تھی اور نہتے احتجاج کرنے والے شہریوں پر گولیاں برسا رہی تھی،قصور اب جاگ اٹھا ہے… Continue 23reading پنجاب حکومت تو سوئی ہوئی تھی اور نہتے احتجاج کرنے والے شہریوں پر گولیاں برسا رہی تھی،معصوم زینب کے قتل کا معمہ کس کی وجہ سے حل ہوا؟پیپلزپارٹی نے بڑا دعویٰ کردیا