آرٹیکل 62 ون ایف کی تشریح ٗاٹارنی جنرل کی عدم موجودگی پر سپریم کورٹ برہم
اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ میں آئین کے آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہلی کی مدت کی تشریح سے متعلق 13 درخواستوں پر سماعت کے دوران چیف جسٹس نے اٹارنی جنرل کی عدم موجودگی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے استفسار کیا ہے کہ ٹارنی جنرل کو مقدمات کے لیے نوٹس جاری کیا تھا،… Continue 23reading آرٹیکل 62 ون ایف کی تشریح ٗاٹارنی جنرل کی عدم موجودگی پر سپریم کورٹ برہم