پیر‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2026 

شاہ زیب قتل کیس ،بڑا فیصلہ سنادیاگیا

datetime 12  فروری‬‮  2018 |

کراچی (این این آئی)سندھ ہائی کورٹ نے سپریم کورٹ کے حکم پر شاہ ذیب قتل کیس میں ماتحت عدالت کے فیصلے کے خلاف جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس نظر اکبر پر مشتمل خصوصی بینچ تشکیل دے دیا۔ ماتحت عدالت کے فیصلے کے خلاف شاہ رخ جتوئی ودیگر کی اپیل دوبارہ سماعت سے متعلق سندھ ہائی کورٹ نے اپیل کی سماعت کیلئے خصوصی بینچ تشکیل دے دیا۔ خصوصی بینچ میں

جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس نظر اکبر شامل ہیں۔ سپریم کورٹ نے اپیل کی دوبارہ سماعت کیلئے سندھ ہائی کورٹ کو حکم دیا تھا۔ سپریم کورٹ نے مقدمہ سے دہشت گردی کی دفعات ختم کرنے سے متعلق ہائی کورٹ کا فیصلہ بھی کالعدم قرار دے دیا تھا۔ سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس صلاح الدین پنہور کی بینچ نے مقدمہ سے دہشت گردی کی دفعات ختم کی تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…