نوازشریف دور میں 50کرپٹ افراد کے خلاف سیاسی اثر و رسوخ استعمال کرکے مقدمات ختم،اربوں کی لوٹ مار،بڑے بڑے سیاستدانوں کے نام سامنے آگئے
اسلام آباد (آن لائن) چیئرمین نیب نے نواز شریف دور میں کرپشن مقدمات ختم کرانے والے 50 سے زائد کرپٹ افراد کے مقدمات کا دوبارہ جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے اور ان کرپٹ افراد کے مقدمات کا ریکارڈ طلب کرکے از سر نو جائزہ لیا جائے گا۔ 50 سے زائد افراد کا تعلق ملک… Continue 23reading نوازشریف دور میں 50کرپٹ افراد کے خلاف سیاسی اثر و رسوخ استعمال کرکے مقدمات ختم،اربوں کی لوٹ مار،بڑے بڑے سیاستدانوں کے نام سامنے آگئے