آپ دس سال سے حکومت میں ہیں مگر ۔۔۔! چیف جسٹس ثاقب نثار نے وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کو ان کی ذمہ داریاں یاد کروادیں،اہم ترین احکامات جاری
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے جاتی امراء ، گورنر ہاؤس ، ماڈل ٹاؤن سمیت تمام مقامات سے سکیورٹی کے نام پر کھڑی کی گئی رکاوٹیں ہٹانے کا حکم دیتے ہوئے بیان حلفی کے ساتھ عملدرآمد رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کر دی ،جبکہ چیف جسٹس آف پاکستان نے ریمارکس دئیے… Continue 23reading آپ دس سال سے حکومت میں ہیں مگر ۔۔۔! چیف جسٹس ثاقب نثار نے وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کو ان کی ذمہ داریاں یاد کروادیں،اہم ترین احکامات جاری