خلیجی ’’شہزادوں‘‘کی آڑ میں سمگلنگ کا گھناؤنا دھندہ بے نقاب،قطری شہزادے بیرون ملک سے پاکستان کیا سمگل کرتے رہے؟اہم پاکستانی شخصیات بھی ملوث، چونکا دینے والے انکشافات

9  فروری‬‮  2018

خلیجی ’’شہزادوں‘‘کی آڑ میں سمگلنگ کا گھناؤنا دھندہ بے نقاب،قطری شہزادے بیرون ملک سے پاکستان کیا سمگل کرتے رہے؟اہم پاکستانی شخصیات بھی ملوث، چونکا دینے والے انکشافات

کراچی(این این آئی)ملک میں شکار کیلئے آنے والے خلیجی معززین کی گاڑیوں کی آڑ میں قیمتی گاڑیاں لانے اور کروڑوں روپے کی کسٹم ڈیوٹی چرانے کا انکشاف ہوا ہے۔کسٹمز ذرائع کے مطابق ستمبر 2016 میں ایک قطری شہزادے کی شکاری پارٹی کے ہمراہ 22 قیمتی گاڑیاں تین ماہ کے خصوصی اجازت نامے پر پاکستان لائی… Continue 23reading خلیجی ’’شہزادوں‘‘کی آڑ میں سمگلنگ کا گھناؤنا دھندہ بے نقاب،قطری شہزادے بیرون ملک سے پاکستان کیا سمگل کرتے رہے؟اہم پاکستانی شخصیات بھی ملوث، چونکا دینے والے انکشافات

ایگزیکٹ جعلی ڈگری کیس ٗسپریم کورٹ کا ٹرائل کورٹ کو ملزمان کی ضمانت منسوخی کا فیصلہ 2 ہفتوں میں کرنے کا حکم

9  فروری‬‮  2018

ایگزیکٹ جعلی ڈگری کیس ٗسپریم کورٹ کا ٹرائل کورٹ کو ملزمان کی ضمانت منسوخی کا فیصلہ 2 ہفتوں میں کرنے کا حکم

اسلام آباد(این این آئی) ایگزیکٹ جعلی ڈگری ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے ٹرائل کورٹ کو ملزمان کی ضمانت منسوخی کا فیصلہ 2 ہفتوں میں کرنے کا حکم دینے کے ساتھ سندھ ہائیکورٹ کو ایگزیکٹ مقدمات کا فیصلہ 15 دن جبکہ اسلام آباد ہائیکورٹ کو 3 ہفتوں میں مقدمے کا فیصلہ سنانے… Continue 23reading ایگزیکٹ جعلی ڈگری کیس ٗسپریم کورٹ کا ٹرائل کورٹ کو ملزمان کی ضمانت منسوخی کا فیصلہ 2 ہفتوں میں کرنے کا حکم

فیض آباد دھرنا کیس: راجہ ظفر الحق کمیٹی رپورٹ پیش نہ کرنے پراسلام آباد ہائیکورٹ برہم،کیا حکم جاری کردیا

9  فروری‬‮  2018

فیض آباد دھرنا کیس: راجہ ظفر الحق کمیٹی رپورٹ پیش نہ کرنے پراسلام آباد ہائیکورٹ برہم،کیا حکم جاری کردیا

اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس میں راجہ ظفر الحق کمیٹی رپورٹ پیش نہ کرنے پر شدید برہمی کا اظہار کیا۔جمعہ کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی عدالت میں فیض آباد دھرنا کیس کی سماعت شروع ہوئی تو ڈی جی آئی بی عدالت… Continue 23reading فیض آباد دھرنا کیس: راجہ ظفر الحق کمیٹی رپورٹ پیش نہ کرنے پراسلام آباد ہائیکورٹ برہم،کیا حکم جاری کردیا

نقیب قتل کیس کو ہائی پروفائل مقدمے کا درجہ،2 گواہوں کوسکیورٹی فراہم ،جانئے وٹنس پروٹیکشن ایکٹ کیا ہے

9  فروری‬‮  2018

نقیب قتل کیس کو ہائی پروفائل مقدمے کا درجہ،2 گواہوں کوسکیورٹی فراہم ،جانئے وٹنس پروٹیکشن ایکٹ کیا ہے

کراچی(آن لائن) مبینہ پولیس مقابلے میں مارے جانے والے نقیب محسود کے قتل کیس کو ہائی پروفائل مقدمے کا درجہ دے دیا گیا ۔سپریم کورٹ میں نقیب اللہ محسود قتل کیس زیرسماعت ہے جب کہ آئی جی سندھ کو ملزم راؤ انوار کی گرفتاری کے لئے دس روز بھی مہلت دی گئی ہے۔پولیس ذرائع کے… Continue 23reading نقیب قتل کیس کو ہائی پروفائل مقدمے کا درجہ،2 گواہوں کوسکیورٹی فراہم ،جانئے وٹنس پروٹیکشن ایکٹ کیا ہے

عمران فاروق قتل کیس ، متحدہ بانی 30 روز میں طلب،برطانوی اخبار میں اشتہا ر شائع

9  فروری‬‮  2018

عمران فاروق قتل کیس ، متحدہ بانی 30 روز میں طلب،برطانوی اخبار میں اشتہا ر شائع

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے عمران فاروق قتل کیس میں بانی متحدہ قومی موومنٹ کو طلب کرلیا،برطانوی اخبار میں شائع نوٹس کے مطابق بانی متحدہ کو 30 روز میں عدالت میں پیش ہونے کا کہا گیا ہے۔برطانوی اخبار میں یہ اشتہار انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد کی طرف سے شائع کرایا… Continue 23reading عمران فاروق قتل کیس ، متحدہ بانی 30 روز میں طلب،برطانوی اخبار میں اشتہا ر شائع

سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور،شہدا کے لواحقین کی درخواست پر ہائیکورٹ نے بڑا فیصلہ سنا دیا

9  فروری‬‮  2018

سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور،شہدا کے لواحقین کی درخواست پر ہائیکورٹ نے بڑا فیصلہ سنا دیا

پشاور(اے این این)پشاور ہائی کورٹ نے سانحہ آرمی پبلک اسکول کی پولیس رپورٹ عام کرنے کا حکم دیتے ہوئے کیس کو نمٹا دیا۔پشاور ہائی کورٹ میں سانحہ آرمی پبلک کیس کی سماعت چیف جسٹس یحی آفریدی اور جسٹس افسر شاہ نے کی ۔محکمہ انسداد دہشتگردی حکام نے عدالت میں انکوائری رپورٹ جمع کرادی گئی جس… Continue 23reading سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور،شہدا کے لواحقین کی درخواست پر ہائیکورٹ نے بڑا فیصلہ سنا دیا

عابد باکسر کے حوالے سے شہبازشریف پرالزامات ،ترجمان پنجاب حکومت نے عمران خان کو کھری کھری سنا دیں

9  فروری‬‮  2018

عابد باکسر کے حوالے سے شہبازشریف پرالزامات ،ترجمان پنجاب حکومت نے عمران خان کو کھری کھری سنا دیں

لاہور (اے این این) ترجمان حکومت پنجاب ملک محمد احمد خاں نے عابد باکسر کے حوالے سے منسوب تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے حالیہ بیان اور وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف پر بے سروپا الزامات کی شدیدمذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے سربراہ کا میڈیا پر آکر وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف… Continue 23reading عابد باکسر کے حوالے سے شہبازشریف پرالزامات ،ترجمان پنجاب حکومت نے عمران خان کو کھری کھری سنا دیں

مذہبی جماعتیں مشال قتل کیس میں 31ملزمان کوسزاسنانے پر سراپا احتجاج ،آج نماز جمعہ کے بعد کیا کام کرنیکا اعلا ن کردیا،تشویشناک صورتحال

9  فروری‬‮  2018

مذہبی جماعتیں مشال قتل کیس میں 31ملزمان کوسزاسنانے پر سراپا احتجاج ،آج نماز جمعہ کے بعد کیا کام کرنیکا اعلا ن کردیا،تشویشناک صورتحال

پشاور(اے این این )مذہبی جماعتوں نے مشعال خان قتل کیس میں 31ملزمان کوسزا دیئے جانے کیخلاف احتجاجی کی تیارکرلی،احتجاجی جلسے کا آغازمردان کی مسجد سے نماز جمعہ کے بعد ہوگا ، احتجاجی مظاہرے کو جماعت اسلامی، جمعیت علما اسلام(ف)، مولانا سمیع الحق کی جماعت جمعیت علما اسلام کی حمایت حاصل ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق… Continue 23reading مذہبی جماعتیں مشال قتل کیس میں 31ملزمان کوسزاسنانے پر سراپا احتجاج ،آج نماز جمعہ کے بعد کیا کام کرنیکا اعلا ن کردیا،تشویشناک صورتحال

لیبیا، کشتی حادثے میں بچ جانیوالے 28پاکستانیوں کو اغوا کرلیا گیا ،انہیں اب کہاں رکھا گیااور کیا سلوک کیا جارہا ہے،حیران کن انکشاف

9  فروری‬‮  2018

لیبیا، کشتی حادثے میں بچ جانیوالے 28پاکستانیوں کو اغوا کرلیا گیا ،انہیں اب کہاں رکھا گیااور کیا سلوک کیا جارہا ہے،حیران کن انکشاف

اسلام آباد(اے این این)لیبیا کے ساحل کے قریب ڈوبنے والی کشتی کے 28 پاکستانی مسافروں کو اسمگلرز نے اغوا کرلیا۔اس سے پہلے غیر ملکی خبر ایجنسی نے آٹھ پاکستانیوں کے اغوا کی خبر دی تھی۔ نجی ٹی وی نے اب ایف آئی اے کے ذرائع سے خبر ملی ہے کہ کشتی کے حادثے میں بچ… Continue 23reading لیبیا، کشتی حادثے میں بچ جانیوالے 28پاکستانیوں کو اغوا کرلیا گیا ،انہیں اب کہاں رکھا گیااور کیا سلوک کیا جارہا ہے،حیران کن انکشاف