فائٹر ہوں اور فائٹ ضرور کروں گا، چیف جسٹس آف پاکستان
کراچی(این این آئی)چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے فٹ پاتھ اسکول کیس کے دوران ریمارکس میں کہاہے کہ میں فائٹر ہوں اور فائٹ ضرور کروں گا۔ہفتہ کوسپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کلفٹن کے علاقے میں انتظامیہ کی جانب سے فٹ پاتھ اسکول کو ختم کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی۔دوران سماعت درخواست گزار… Continue 23reading فائٹر ہوں اور فائٹ ضرور کروں گا، چیف جسٹس آف پاکستان