امریکانے چھ طالبان رہنماؤں کو عالمی دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرلیا،پاکستان پر سنگین ترین الزامات عائد،دھماکہ خیز اعلان
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے طالبان اور حقانی نیٹ ورک سے تعلق رکھنے والے 6 افراد کو عالمی دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرلیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے اپنے اعلان میں اس بات پر بھی زور دیا کہ عالمی دہشت گردوں کی فہرست میں شامل افراد کا رابطہ… Continue 23reading امریکانے چھ طالبان رہنماؤں کو عالمی دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرلیا،پاکستان پر سنگین ترین الزامات عائد،دھماکہ خیز اعلان









































