زینب کے قاتل ملزم عمران کو سرعام پھانسی,وزارت قانون نے اپنا فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزارت قانو ن نےزینب کے قاتل ملزم عمران کو سرعام پھانسی دینے کی مخالفت کر دی۔نجی ٹی وی کے مطابق سینیٹر جاوید عباسی کا کہنا ہے کہ سر عام پھانسی دینے کے معاملے پروزارت قانون سے رائے مانگی تھی لیکن وزارت قانون نے سر عام پھانسی دینے کی مخالفت کی ہے۔ وزارت قانون… Continue 23reading زینب کے قاتل ملزم عمران کو سرعام پھانسی,وزارت قانون نے اپنا فیصلہ سنا دیا