پی پی کے جیالے رہنماعامر فدا کو راؤ انوارکی عدم گرفتاری کے خلاف دیے جانے والے دھرنے میں آصف زرداری کی تعریف کرنا بھاری پڑگیا،شدید شرمندگی کاسامنا
اسلام آباد (نیوزڈیسک)اسلام آباد میں جاری محسود قبائل کے دھرنے میں مشتعل افراد نے پیپلزپارٹی کے وفد پر جوتے اور بوتلیں پھینک دیں۔ پیر کو اسلام آباد میں نیشنل پریس کلب کے سامنے 4 روز سے محسود قبائل کا دھرنا جاری رہا جس میں کراچی میں نقیب اللہ محسود کو ماوارائے عدالت قتل کرنے والے… Continue 23reading پی پی کے جیالے رہنماعامر فدا کو راؤ انوارکی عدم گرفتاری کے خلاف دیے جانے والے دھرنے میں آصف زرداری کی تعریف کرنا بھاری پڑگیا،شدید شرمندگی کاسامنا









































