بڑا سیاسی دھماکہ،مشاہد حسین (ق)لیگ چھوڑ کر کس پارٹی میں شامل ہوگئے،پورا پاکستان ہکا بکا،ہر کوئی ہاتھ ملتا رہ گیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ق) کے سینیٹر مشاہد حسین سید نے پارٹی کو خیرباد کہتے ہوئے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کرلی۔مشاہد حسین سید نے جاتی امراء پہنچ کر سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی جس کے دوران انہوں نے نواز شریف کی دعوت پر مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کی۔سینیٹر مشاہد… Continue 23reading بڑا سیاسی دھماکہ،مشاہد حسین (ق)لیگ چھوڑ کر کس پارٹی میں شامل ہوگئے،پورا پاکستان ہکا بکا،ہر کوئی ہاتھ ملتا رہ گیا











































