ہفتہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2026 

بڑا سیاسی دھماکہ،مشاہد حسین (ق)لیگ چھوڑ کر کس پارٹی میں شامل ہوگئے،پورا پاکستان ہکا بکا،ہر کوئی ہاتھ ملتا رہ گیا

datetime 4  فروری‬‮  2018 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ق) کے سینیٹر مشاہد حسین سید نے پارٹی کو خیرباد کہتے ہوئے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کرلی۔مشاہد حسین سید نے جاتی امراء پہنچ کر سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی جس کے دوران انہوں نے نواز شریف کی دعوت پر مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کی۔سینیٹر مشاہد حسین سید کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کی دعوت دی تھی جو قبول کی جب

کہ چوہدری شجاعت حسین کی قیادت میں کام کر کے بہت اچھا لگا۔دوسری جانب مشاہد حسین سید کے ترجمان کا کہنا ہے کہ انہوں نے مسلم لیگ (ق) سے استعفیٰ دیتے ہوئے پارٹی صدر چوہدری شجاعت حسین کو اپنا استعفیٰ بھجوا دیا ہے۔ذرائع مسلم لیگ (ن) کا کہنا ہے کہ مشاہد حسین کو سینیٹ کا ٹکٹ دیا جائے گا تاہم ان کا کہنا ہے کہ نواز شریف سے ملاقات کے دوران سینیٹ کے ٹکٹ کے بارے میں کوئی بات نہیں ہوئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…