عمران خان کی تیسری شادی، ریحام خان کی تصدیق کے بعد عمران خان کا حیرت انگیز ردعمل سامنے آگیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے پرسنل سیکریٹری عون چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان، ریحام کی بد نیتی اور جھنجھلاہٹ پر مبنی باتوں کا جواب نہیں دیں گے۔ایک انٹرویو کے دوران ریحام خان نے عمران خان پر سخت تنقید کی تھی جس پر چیئرمین تحریک انصاف کی جانب سے کسی… Continue 23reading عمران خان کی تیسری شادی، ریحام خان کی تصدیق کے بعد عمران خان کا حیرت انگیز ردعمل سامنے آگیا











































