پیر‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2025 

نقیب اللہ محسود کے قتل کے بعد اہل خاندان پر سودے بازی کے الزامات،والدنقیب اللہ مشتعل،آصف علی زرداری کو کھری کھری سنادیں

datetime 25  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں قتل ہونیوالے نقیب اللہ محسود کے والد محمد اللہ محسودنے کہا کہ میرا بیٹا نقیب مظلوم اور بے قصور تھا،مارنے والا ظالم تھااداروں کے شکر گزار ہیں،ہم انصاف کیلئے پر امید ہیں نقیب پوری قوم کا بیٹا تھا، سودا بازی کا سوچ بھی نہیں سکتے۔نقیب اللہ محسود کے والد اور عمائدین نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سودے بازی سے متعلق میڈیا خبریں دینے سے اجتناب کرے آئین اور

قانون کے دائرے میں احتجاج کا حق آئین دیتا ہے ۔آصف زرداری کو ان حالات میں ایسا بیان دینا زیب نیں دیتا۔آصف زرداری راو انوار کی حمایتی بیان بھٹو خاندان پر داغداری ہے انھوں نے کہا کہ نقیب اللہ کیس پر 21 رکنی کمیٹی بنادی ہے کمیٹی میں دو ترجمان مقرر ہیں جو بیان جاری کرنے کے مجاز ہونگے راؤ انوار ملک میں ہے یا باہر ہم نہیں جانتے ۔ملک کے اندر اور باہر ہونے کی دونوں صورت گرفتا ہونا چاہیے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قوم کو وژن چاہیے


بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…