جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

ایون فیلڈ ضمنی ریفرنس،غیرملکی گواہوں کا بیان بذریعہ ویڈیو لنک ریکارڈ کرنے کی درخواست منظور

datetime 2  فروری‬‮  2018

ایون فیلڈ ضمنی ریفرنس،غیرملکی گواہوں کا بیان بذریعہ ویڈیو لنک ریکارڈ کرنے کی درخواست منظور

اسلام آباد(اے این این) اسلام آباد کی احتساب عدالت میں نواز شریف اور ان کے بچوں کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس میں غیر ملکی گواہوں کا بیان ویڈیو لنک کے ذریعے قلمبند کرنے کی نیب کی درخواست منظور کر لی،عدالت نے حکم دیا ہے کہ غیر ملکی گواہوں کے بیانات ریکارڈ کرنے کے لیے ویڈیو… Continue 23reading ایون فیلڈ ضمنی ریفرنس،غیرملکی گواہوں کا بیان بذریعہ ویڈیو لنک ریکارڈ کرنے کی درخواست منظور

نیب نے عمران خان کی طرف سے کے پی کے حکومت کے دو سرکاری ہیلی کاپٹرز استعمال کر نے کا نوٹس لے لیا

datetime 2  فروری‬‮  2018

نیب نے عمران خان کی طرف سے کے پی کے حکومت کے دو سرکاری ہیلی کاپٹرز استعمال کر نے کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد (این این آئی) قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس جاوید اقبال نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی طرف سے خیبرپختونخواہ حکومت کے دوسرکاری ہیلی کاپٹرز ایم آئی 17 اور ایکیوریل ہیلی کاپٹرز پر رپورٹ کے مطابق تقریبا74 گھنٹے سرکاری ہیلی کاپٹرز کو غیر سرکاری دوروں کیلئے نہایت ارزاں نرخوں پر… Continue 23reading نیب نے عمران خان کی طرف سے کے پی کے حکومت کے دو سرکاری ہیلی کاپٹرز استعمال کر نے کا نوٹس لے لیا

چینی سفیر کا پاکستانی قبائلی علاقوں کو 15 اسکول عطیہ کرنے کا اعلان

datetime 2  فروری‬‮  2018

چینی سفیر کا پاکستانی قبائلی علاقوں کو 15 اسکول عطیہ کرنے کا اعلان

پشاور(این این آئی) پاکستان میں تعینات چینی سفیر یاؤ ژینگ نے قبائلی علاقوں کو 15 اسکول عطیہ کرنے اور صوبہ خیبر پختونخوا کے 200 پروفیشنلز کو چین میں تربیت دینے کا اعلان کردیا۔پشاور میں حکومتی شخصیات، مختلف وفود اور صحافیوں سے بات چیت میں چینی سفیر یاؤ ژینگ نے کہا کہ چین پاکستان کے ساتھ… Continue 23reading چینی سفیر کا پاکستانی قبائلی علاقوں کو 15 اسکول عطیہ کرنے کا اعلان

الیکشن کمیشن نے نہال ہاشمی کو ڈی نوٹیفائی کردیا

datetime 2  فروری‬‮  2018

الیکشن کمیشن نے نہال ہاشمی کو ڈی نوٹیفائی کردیا

اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سپریم کورٹ کے حکم پر نہال ہاشمی کو سینیٹ کی نشست سے ڈی نوٹیفائی کردیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق یکم فروی کو توہین عدالت کیس میں دیئے گئے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں نہال ہاشمی کو ان کی سینیٹ… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے نہال ہاشمی کو ڈی نوٹیفائی کردیا

لائن ہی لگ گئی، نہال کے بعد طلال اور اب دانیال سپریم کورٹ نے توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا

datetime 2  فروری‬‮  2018

لائن ہی لگ گئی، نہال کے بعد طلال اور اب دانیال سپریم کورٹ نے توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ نے ن لیگ کے رہنما اوروفاقی وزیر نجکاری دانیال عزیز کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے ن لیگ کے رہنما اور وفاقی وزیر نجکاری دانیال عزیز کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا ہے۔ توہین عدالت کا نوٹس مختلف تقاریب میں… Continue 23reading لائن ہی لگ گئی، نہال کے بعد طلال اور اب دانیال سپریم کورٹ نے توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا

بھارت نے پاکستان کیخلاف خفیہ جنگ شروع کررکھی ہے ، بھارتی جریدے کا اعتراف

datetime 2  فروری‬‮  2018

بھارت نے پاکستان کیخلاف خفیہ جنگ شروع کررکھی ہے ، بھارتی جریدے کا اعتراف

نئی دہلی (آن لائن) بھارت کے معروف اخبار دی ہندو کے جریدے فرنٹ لائن نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ بھارت نے نہ صرف پاکستان کے خلاف خفیہ جنگ شروع کی ہوئی ہے بلکہ یہ بھی کہا گیا ہے کہ پاک فوج کی جانب سے کلبھوشن یادیو کی گرفتاری اور سزا پر نئی… Continue 23reading بھارت نے پاکستان کیخلاف خفیہ جنگ شروع کررکھی ہے ، بھارتی جریدے کا اعتراف

جنرل قمر جاوید باجوہ کی سعودی ولی عہد سے ملاقات،کیا بات چیت ہوئی

datetime 2  فروری‬‮  2018

جنرل قمر جاوید باجوہ کی سعودی ولی عہد سے ملاقات،کیا بات چیت ہوئی

ریاض(آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ریاض میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ملاقات کے دوران عسکری تعلقات سمیت دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ روابط اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات کے موقع پر کونسل آف منسٹرز کے نائب صدر… Continue 23reading جنرل قمر جاوید باجوہ کی سعودی ولی عہد سے ملاقات،کیا بات چیت ہوئی

راؤ انوار کی گرفتاری،حساس ادارے متحرک ،کہاں کہاں چھاپے مارے،نتیجہ کیا نکلا

datetime 2  فروری‬‮  2018

راؤ انوار کی گرفتاری،حساس ادارے متحرک ،کہاں کہاں چھاپے مارے،نتیجہ کیا نکلا

کراچی(آن لائن)مبینہ پولیس مقابلے میں 13 جنوری کو مارے گئے نقیب اللہ محسود کے قتل کیس میں نامزد سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار اور سابق ایس ایچ او امان اللہ مروت کی گرفتاری کے لیے ملیر کے مختلف علاقوں میں چھاپے مارے گئے۔ذرائع کے مطابق حساس ادارے نے چھاپے راؤ انوار اور سابق… Continue 23reading راؤ انوار کی گرفتاری،حساس ادارے متحرک ،کہاں کہاں چھاپے مارے،نتیجہ کیا نکلا

ایک ہی رات اڈیالہ جیل میں گزارنے سے نہال ہاشمی کی حالت کیا سے کیا ہوگئی،دیکھ کر سب ششدر،کہاں منتقل کردیا گیا

datetime 2  فروری‬‮  2018

ایک ہی رات اڈیالہ جیل میں گزارنے سے نہال ہاشمی کی حالت کیا سے کیا ہوگئی،دیکھ کر سب ششدر،کہاں منتقل کردیا گیا

راولپنڈی،اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیس،آئی این پی) مسلم لیگ (ن)کے رہنما اور سابق سینیٹر نہال ہاشمی کو دل کی تکلیف کے باعث اڈیالہ جیل کے ہسپتال منتقل کردیا گیا نجی ٹی وی  کے مطابق توہین عدالت کیس میں سزا پانے والے (ن) لیگی رہنما نہال ہاشمی کی طبیعت اچانک بگڑ گئی۔ جیل حکام کا کہنا ہے کہ نہال… Continue 23reading ایک ہی رات اڈیالہ جیل میں گزارنے سے نہال ہاشمی کی حالت کیا سے کیا ہوگئی،دیکھ کر سب ششدر،کہاں منتقل کردیا گیا