نا انصافی کے دور کے خاتمے کی ابتدا کردی ،ججز انصاف ٹھوک کر کریں،چیف جسٹس
اسلام آباد(سی پی پی) چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہاہے کہ نا انصافی کے دور کے خاتمے کی ابتدا کردی، اب لوگوں کو سستا اور جلد انصاف فراہم کریں، ہمیں کسی سے محاذ آرائی نہیں کرنی ،میری جنگ معاشرتی برائیوں کے خاتمے کیلئے ہے ، وکلا سماجی مسائل کو حل کرنے… Continue 23reading نا انصافی کے دور کے خاتمے کی ابتدا کردی ،ججز انصاف ٹھوک کر کریں،چیف جسٹس