منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

نوازشریف کی پارٹی صدارت سے نااہلی کے بعدوزیر اعظم بھی میدان میں آگئے ،الیکشن سے متعلق دھماکہ خیز اعلان کردیا

datetime 22  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نواز شریف کو عوام کے دلوں سے کیسے نکالیں گے مسلم لیگ ن کی قیادت پر اس طرح کا وقت اس سے پہلے بھی آتا رہاہے اس صورتحال سے بھی پارٹی سرخرو ہوکر نکلے گی تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے مسلم لیگ کے سربراہ اعجاز الحق نے ملاقات کی جس میں موجودہ سیاسی صورتحال اور سپریم کورٹ کے فیصلے پر مشاورت ہوئی اور اعجاز الحق

نے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو مکمل حمایت کی یقین دلائی ملاقات میں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ نواز شریف کو وزارت عظمیٰ اور پارٹی صدارت سے تو نااہل کردیا گیا لیکن یہ لوگ نواز شریف کو عوام کے دلوں سے کیسے نکالیں گے ہماری قیادت نیپہلے بھی ان حالات کا ڈٹ کر مقابلہ کیا اور اب بھی کرے گی عام انتخابات وقت پر ہونگے ہمارے پاس جمہوریت کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ملک کو صرف جمہوریت کے ذریعے ہی ترقی سے ہمکنار کیا جاسکتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…