پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

نوازشریف پر آنیوالے دنوں میں کون سی بڑی پابندی لگنے والی ہے،ملکی سیاست میں ہلچل مچ گئی

datetime 4  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی وتجزیہ کار مظہر عباس نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی تقاریروں پر الطاف حسین کی طرح پابندی عائد ہو سکتی ہے ، طلال چوہدری کو بھی نوٹس جاری کر کے نواز شریف کوآگاہ کر دیا گیا ہے کہ وہ اپنی تقرریں کرنے میں احتیاط سے کام لیں ۔انہوں نے مزید کہا کہ لاہور ہائی کورٹ میں دائر ایک پٹیشن کے ذریعے پہلے ہی پیمرا سے وضاحت طلب کر لی

گئی ہے ،اس حوالے سے پیمرا کو بھی نوٹس جاری کر دیا گیا ہے ۔ عنقریب پیمرا کی جانب سے تمام میڈیا چینل کو کہا جا سکتا ہے کہ وہ نواز شریف کی تقریر کے وہ حصے نہ دکھائیں جن میں وہ ججز کے خلاف بات کرتے ہیں ۔اگر نواز شریف نے احتیاط سے کام نہ لیا تو ان کے لئے انتخابات مشکل ہو سکتے ہیں اور ان کے لئے جلسوں میں خطاب کرنا بھی مشکل ہو جائے گا ۔واضح رہے کہ نوازشریف نے آج کل عدلیہ کو ہدف تنقید بنا رکھا ہے۔

موضوعات:



کالم



دوسرے درویش کا قصہ


دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…