عمران خان کے بنی گالہ گھر کا جعلی این او سی ،(ن) لیگ نے تحریک انصاف والوں کو بڑا سرپرائز دیدیا
اسلام آباد(سی پی پی) مسلم لیگ (ن)نے بنی گالہ اراضی کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے تک فریق نہ بننے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے پنجاب ہاس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن)کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں سپریم کورٹ میں عمران خان کے بنی گالا سے… Continue 23reading عمران خان کے بنی گالہ گھر کا جعلی این او سی ،(ن) لیگ نے تحریک انصاف والوں کو بڑا سرپرائز دیدیا