بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

راؤ انوار کے ماتحت ایک اور جعلی پولیس مقابلے کا انکشاف

datetime 10  فروری‬‮  2018

راؤ انوار کے ماتحت ایک اور جعلی پولیس مقابلے کا انکشاف

کراچی (آن لائن)سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کے ماتحت ہونے والے ایک اور جعلی پولیس مقابلے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں جس میں 18 سالہ جنید ابڑو کو ہلاک کردیا گیا تھا۔ الزام ثابت ہونے کی صورت میں جعلی پولیس مقابلے کا ایک اور مقدمہ درج کیا جاسکتا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق… Continue 23reading راؤ انوار کے ماتحت ایک اور جعلی پولیس مقابلے کا انکشاف

چیف جسٹس نے زینب قتل از خود نوٹس کیس نمٹا دیا

datetime 10  فروری‬‮  2018

چیف جسٹس نے زینب قتل از خود نوٹس کیس نمٹا دیا

لاہور(آئی این پی ) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے زینب قتل از خود نوٹس کیس نمٹا تے ہوئے کہا ہے کہ ،آئی جی پنجاب پولیس کیپٹن ریٹائرڈ عارف نواز خان کے شکر گزار ہیں، ہائیکورٹ کے فیصلے کے مطابق 7 روز میں فیصلہ کیا جائے۔ ہفتہ کو چیف جسٹس پاکستان نے زینب… Continue 23reading چیف جسٹس نے زینب قتل از خود نوٹس کیس نمٹا دیا

ایسا نہیں ہوسکتا، پیرحمیدالدین سیالوی نے اپنے بھتیجے نظام الدین سیالوی کو بڑا حکم جاری کردیا

datetime 10  فروری‬‮  2018

ایسا نہیں ہوسکتا، پیرحمیدالدین سیالوی نے اپنے بھتیجے نظام الدین سیالوی کو بڑا حکم جاری کردیا

سرگودھا(سی پی پی) سجادہ نشین سیال شریف خواجہ حمدالدین سیالوی نے اپنے بھتیجے نظام الدین سیالوی کو سیاسی سرگرمیاں جاری رکھنے کی ہدایت کردی۔سجادہ نشین سیال شریف پیر حمیدالدین سیالوی کی طرف سے جاری کردہ ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ میں نے نظام الدین سیالوی کو سیاست چھوڑنے کا فیصلہ واپس لینے کا کہہ… Continue 23reading ایسا نہیں ہوسکتا، پیرحمیدالدین سیالوی نے اپنے بھتیجے نظام الدین سیالوی کو بڑا حکم جاری کردیا

بیرونِ ملک اثاثے، حکومت کا دبئی سے رابطہ، سوئٹزرلینڈ سے بینک اکاؤنٹس تک رسائی کا معاہدہ طے پاگیا

datetime 10  فروری‬‮  2018

بیرونِ ملک اثاثے، حکومت کا دبئی سے رابطہ، سوئٹزرلینڈ سے بینک اکاؤنٹس تک رسائی کا معاہدہ طے پاگیا

اسلام آباد (اے این این ) حکومت پاکستان نے اپنے شہریوں کے بیرونِ ملک اثاثوں اور بینک اکاوئنٹس سے متعلق معلومات کے حصول کے لیے عملی اقدامات شروع کر دیے ہیں اور اس سلسلے میں وہ دبئی اور سوئٹزرلینڈ کی حکومت کے ساتھ رابطے میں ہے۔ وزیرِ مملکت برائے خزانہ رانا افضل کا کہنا ہے… Continue 23reading بیرونِ ملک اثاثے، حکومت کا دبئی سے رابطہ، سوئٹزرلینڈ سے بینک اکاؤنٹس تک رسائی کا معاہدہ طے پاگیا

پاکستان سلامتی کے فیصلے خود کرنا چاہتا ہے،اب امریکی دباؤ قبول نہیں کرے گا،امریکی پالیسی ساز اداروں کا انتباہ

datetime 10  فروری‬‮  2018

پاکستان سلامتی کے فیصلے خود کرنا چاہتا ہے،اب امریکی دباؤ قبول نہیں کرے گا،امریکی پالیسی ساز اداروں کا انتباہ

واشنگٹن (اے این این ) امریکہ کے پالیسی ساز اداروں نے امریکی حکام کو خبر دار کیا ہے کہ امریکہ نے احتیاط سے کام نہ لیا اور رویہ نہ بدلا تو پاکستان کو ہمیشہ کیلئے کھو سکتا ہے ،پاکستان سلامتی کے فیصلے خود کرنا چاہتا ہے،اب امریکی دباؤ قبول نہیں کرے گا،حقانی نیٹ ورک اور… Continue 23reading پاکستان سلامتی کے فیصلے خود کرنا چاہتا ہے،اب امریکی دباؤ قبول نہیں کرے گا،امریکی پالیسی ساز اداروں کا انتباہ

نااہل ہونے کے باوجود سابق وزیر اعظم کی پریشانیاں کم نہ ہوسکیں،آج کس نے کہاں طلب کرلیا

datetime 10  فروری‬‮  2018

نااہل ہونے کے باوجود سابق وزیر اعظم کی پریشانیاں کم نہ ہوسکیں،آج کس نے کہاں طلب کرلیا

راولپنڈی(اے این این)احتساب عدالت کے بعد نیب راولپنڈی نے بھی سابق وزیراعظم نواز شریف کو طلب کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے بعد نیب راولپنڈی نے بھی سابق وزیراعظم نواز شریف کو طلب کرلیا ہے۔ نواز شریف کو فلیگ شپ ضمنی ریفرنس کے سلسلے میں طلب کیا گیا ہے۔ نواز شریف کوآج ہفتہ… Continue 23reading نااہل ہونے کے باوجود سابق وزیر اعظم کی پریشانیاں کم نہ ہوسکیں،آج کس نے کہاں طلب کرلیا

نواز شریف کے بعد ن لیگ کے دوسرے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی بھی چھٹی،فیصلے کی گھڑی آگئی 

datetime 10  فروری‬‮  2018

نواز شریف کے بعد ن لیگ کے دوسرے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی بھی چھٹی،فیصلے کی گھڑی آگئی 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف کے بعد وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے لیے بھی خطرے کی گھنٹی بج گئی ،سپریم کورٹ نے شاہد خاقان عباسی کی نااہلی اور ایل این جی معاہدے کو کالعدم قرار دینے سے متعلق شیخ رشید کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کر لیا ہے ، چیف جسٹس نے… Continue 23reading نواز شریف کے بعد ن لیگ کے دوسرے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی بھی چھٹی،فیصلے کی گھڑی آگئی 

پاکستان کی مدد کے بغیر امریکہ القاعدہ کو شکست نہیں دے سکتا تھا،احسن اقبال

datetime 10  فروری‬‮  2018

پاکستان کی مدد کے بغیر امریکہ القاعدہ کو شکست نہیں دے سکتا تھا،احسن اقبال

اسلام آباد،واشنگٹن(آئی این پی) وفاقی وزیر داخلہ، منصوبہ بندی وترقی احسن اقبال نے پاکستان کی مدد کے بغیر امریکا القاعدہ کو شکست نہیں دے سکتا تھا، اگر پاکستان انٹیلی جنس اور لاجسٹک سپورٹ فراہم نہ کرتا تو امریکا کے لئے القاعدہ کو شکست دینا مشکل ہوجاتا، پاکستان کو اس وقت کوئی خاطر خواہ امریکی فوجی… Continue 23reading پاکستان کی مدد کے بغیر امریکہ القاعدہ کو شکست نہیں دے سکتا تھا،احسن اقبال

بنی گالہ کے رہائشی عمران خان کے خلاف ہی اُٹھ کھڑے ہوئے،احتجاجی مظاہرے،سنگین الزامات عائد، حیرت انگیزصورتحال

datetime 9  فروری‬‮  2018

بنی گالہ کے رہائشی عمران خان کے خلاف ہی اُٹھ کھڑے ہوئے،احتجاجی مظاہرے،سنگین الزامات عائد، حیرت انگیزصورتحال

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اہلیان بنی گالہ نے کورنگ پل پر سی ڈی اے ،اسلام آباد انتظامیہ اور عمران خان کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز اہلیان بنی گالہ نے سی ڈی اے، اسلام آباد انتظامیہ اور عمران خان کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔مظاہرے میں مقامی افراد نے… Continue 23reading بنی گالہ کے رہائشی عمران خان کے خلاف ہی اُٹھ کھڑے ہوئے،احتجاجی مظاہرے،سنگین الزامات عائد، حیرت انگیزصورتحال