منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

ایسا نہیں ہوسکتا، پیرحمیدالدین سیالوی نے اپنے بھتیجے نظام الدین سیالوی کو بڑا حکم جاری کردیا

datetime 10  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرگودھا(سی پی پی) سجادہ نشین سیال شریف خواجہ حمدالدین سیالوی نے اپنے بھتیجے نظام الدین سیالوی کو سیاسی سرگرمیاں جاری رکھنے کی ہدایت کردی۔سجادہ نشین سیال شریف پیر حمیدالدین سیالوی کی طرف سے جاری کردہ ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ میں نے نظام الدین سیالوی کو سیاست چھوڑنے کا فیصلہ

واپس لینے کا کہہ دیا ہے۔نظام الدین سیالوی آئندہ انتخابات میں حصہ لیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ میرا پیغام تمام افراد کے لئے ہے ۔واضح رہے کہ تین روز قبل ایم پی اے نظام الدین سیالوی نے سیاست سے دستبرداری کا اعلان کرتے ہوئے سیاست کا فیصلہ سجادہ نشین سیال شریف پیر حمدالدین سیالوی پر چھوڑ دیا تھا۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…