خیبر پختونخوا میں 15 خواجہ سراؤں کو ڈرائیونگ لائسنسز جاری
پشاور (آن لائن)صوبہ خیبر پختونخوا کی تاریخ میں پہلی بار صوبائی حکومت نے 15 خواجہ سراؤں کو ڈرائیونگ لائسنسز جاری کرد یئے۔خواجہ سراؤں کو لائسنسز پشاور میں منعقدہ تقریب میں جاری کیے گئے، سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) ٹریفک یاسر خان آفریدی نے خواجہ سراؤں میں لائسنس تقسیم کیے۔تقریب سے خطاب کے دوران یاسر… Continue 23reading خیبر پختونخوا میں 15 خواجہ سراؤں کو ڈرائیونگ لائسنسز جاری