ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

نیب کی بڑی کارروائی ،اسلام آباد سے 2 اہم شخصیات گرفتار

datetime 6  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی ) نیب نے سابق چیئرمین سی ڈی اے امتیاز عنایت الہی اور سابق ممبر فنانس سعید الرحمان کو گرفتار کر لیا ہے نیب ترجمان کے مطابق شکر پڑیاں کلچرل کمپلیکس، اختیارات کیناجائز استعمال پر امتیاز عنایت الہٰی اور سعید الرحمن گرفتار کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق دونوں افسران نے شکرپڑیاں کلچرل

کمپلیکس کی تعمیر میں مبینہ کرپشن اور اختیارات کا ناجائز استعمال کرکے قومی خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچایا ٗنیب پنڈی کلچرل کمپلیکس کی تعمیر میں خرد برد پر پہلے ہی تحقیقات کررہا تھا اور ٹھوس شواہد ملنے پر نیب نے ملزمان کو گرفتار کرلیا ٗ ملزمان کو احتساب عدالت میں پیش کرکے جسمانی ریمانڈ حاصل کیا جائیگا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…