ہفتہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2026 

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نواز شریف کے ساتھ ایسا کریں گے کسی نے سوچا بھی نہ ہوگا، بیٹے کی شادی پر شریف خاندان کو نظرانداز کرکے کس کو بلا لیا؟ جس نے دیکھا دیکھتا ہی رہ گیا

datetime 5  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بیٹے کی شادی پر شریف خاندان کو نظرانداز کر دیا گیا، واضح رہے کہ موجودہ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے بیٹے عبد اللہ عباسی کی شادی کی تقریبات ختم ہو چکی ہیں، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اپنے بیٹے عبداللہ عباسی کی شادی پر اپنے رشتہ داروں کے علاوہ سیاسی شخصیات کو بھی مدعو کیا ہوا تھا، ان کے بیٹے عبداللہ عباسی کے ولیمے

میں چودھری نثار ،خواجہ آصف اور احسن اقبال سمیت بہت سے سیاسی رہنما شریک ہوئے۔ میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے بیٹے کی شادی کی تقریبات میں سابق وزیراعظم میاں نواز شریف یا ان کے خاندان کا کوئی فرد نہیں دیکھا گیا، میڈیا ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے شریف خاندان میں سے کسی فرد کو اپنے بیٹے کی شادی پردعوت ہی نہیں دی۔



کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…