این اے 154 میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر (ن) لیگ اور پی ٹی آئی پر جرمانہ
اسلام آباد(سی پی پی) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 154 لودھراں میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ (ن)اور پی ٹی آئی پر جرمانہ عائد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 154 میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی… Continue 23reading این اے 154 میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر (ن) لیگ اور پی ٹی آئی پر جرمانہ











































