جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

عمران خان کے بنی گالہ گھر کا جعلی این او سی ،(ن) لیگ نے تحریک انصاف والوں کو بڑا سرپرائز دیدیا

datetime 1  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد(سی پی پی) مسلم لیگ (ن)نے بنی گالہ اراضی کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے تک فریق نہ بننے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے پنجاب ہاس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن)کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں سپریم کورٹ میں عمران خان کے بنی گالا سے متعلق قانونی ماہرین اور پارتی رہنماؤں سے مشاورت کی گئی۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن)نے سپریم کورٹ کے فیصلے تک کیس میں فریق نہ بننے

کا فیصلہ کیا ہے، پارٹی جائزہ لے گی کہ سپریم کورٹ اس مقدمے کی کارروائی کیسے چلاکر فیصلہ دیتی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ مقدمیکا فیصلہ میرٹ پر نہ ہونے کی صورت میں (ن)لیگ آئندہ کا لائحہ عمل مرتب کرے گی۔ذرائع کے مطابق نوازشریف نے قانونی ماہرین اور پارٹی رہنماؤں کومقدمے کی باریک بینی سے مانیٹرنگ کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی جعلسازی اور قول وفعل کے تضاد کو عوام کے سامنے نمایاں کریں۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…