خوفناک دھماکہ، 4 سکیورٹی اہلکار جاں بحق ، متعدد زخمی، شدید فائرنگ جاری، سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا، ایمرجنسی نافذ
کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے سرحدی علاقے میں خوفناک دھماکہ ہوا ہے، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس دھماکے کے بارے میں سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ کوئٹہ میں خونی تالاب کے علاقے میں خود کش دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 4 اہلکار شہید اور 8 زخمی… Continue 23reading خوفناک دھماکہ، 4 سکیورٹی اہلکار جاں بحق ، متعدد زخمی، شدید فائرنگ جاری، سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا، ایمرجنسی نافذ