بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

پرویزمشرف نے چوہدری نثار اور عمران خان کے بارے میں کیا کہا اور مجھے کس چیز کی پیشکش کی تھی ؟شہبازشریف نے بڑا اعتراف کرلیا

datetime 21  فروری‬‮  2018

پرویزمشرف نے چوہدری نثار اور عمران خان کے بارے میں کیا کہا اور مجھے کس چیز کی پیشکش کی تھی ؟شہبازشریف نے بڑا اعتراف کرلیا

لاہور(این این آئی) پنجاب حکومت کے ادارے پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی اورنادرا کے مابین ماڈل ٹاؤن میں معاہدے پر دستخط کیے گئے ۔معاہدے کی رو سے نادرا کے 3700 ای سہولت مراکز پربھی اراضی کی فردملکیت کے حصول کی خدمات فراہم کی جائیں گی۔ پنجاب حکومت کی طرف سے پنجاب لینڈریکارڈ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل… Continue 23reading پرویزمشرف نے چوہدری نثار اور عمران خان کے بارے میں کیا کہا اور مجھے کس چیز کی پیشکش کی تھی ؟شہبازشریف نے بڑا اعتراف کرلیا

پارلیمنٹ کے قانون بھی عدالتی توثیق کے محتاج ہوں تویہ کون سا آئین ہے ٗنوازشریف

datetime 21  فروری‬‮  2018

پارلیمنٹ کے قانون بھی عدالتی توثیق کے محتاج ہوں تویہ کون سا آئین ہے ٗنوازشریف

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہاہے کہ پارلیمنٹ کے قانون بھی عدالتی توثیق کے محتاج ہوجائیں تویہ کون سا آئین ہے؟پارلیمنٹ کابنایا گیا قانون من مانی تعبیر سے ختم کرنا خطرناک ہوگا ٗپارلیمنٹ کے کسی قانون کی تشریح کی ضرورت ہے تو ابہام دور کرنے پارلیمنٹ بھیجنا چاہیے۔نجی ٹی وی کے مطابق… Continue 23reading پارلیمنٹ کے قانون بھی عدالتی توثیق کے محتاج ہوں تویہ کون سا آئین ہے ٗنوازشریف

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس اجلاس:پاکستان پردہشتگردی کا لیبل لگانےکی امریکی کوشش ناکام

datetime 21  فروری‬‮  2018

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس اجلاس:پاکستان پردہشتگردی کا لیبل لگانےکی امریکی کوشش ناکام

اسلام آباد،واشنگٹن(سی پی پی،آئی این پی) وزیر خارجہ خواجہ آصف نے ٹویٹ میں ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی کوششیں رنگ لے آئیں، امریکی قیادت میں پاکستان کو واچ لسٹ میں شامل کرنے کی تجویز پر اتفاقِ رائے نہیں ہو سکا۔انہوں نے کہا کہ یہ قرارداد امریکا اور برطانیہ کی جانب… Continue 23reading فنانشل ایکشن ٹاسک فورس اجلاس:پاکستان پردہشتگردی کا لیبل لگانےکی امریکی کوشش ناکام

مولانا سمیع الحق سے متعلق انتہائی تشویشناک خبر بیہوشی کی حالت میں اس وقت کہاں ہیں، خاندانی ذرائع نے تصدیق کر دی

datetime 21  فروری‬‮  2018

مولانا سمیع الحق سے متعلق انتہائی تشویشناک خبر بیہوشی کی حالت میں اس وقت کہاں ہیں، خاندانی ذرائع نے تصدیق کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)جمعیت علمائے اسلام(س)کے سربراہ مولانا سمیع الحق کی طبیعت ناساز، نوشہرہ کے نجی ہسپتال میں داخل ، طبیعت بگڑنے پر راولپنڈی منتقل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام(س)کے سربراہ مولانا سمیع الحق کی طبیعت اچانک ناسازہونے پرانہیں نوشہرہ کے نجی ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا مگر طبیعت مزید… Continue 23reading مولانا سمیع الحق سے متعلق انتہائی تشویشناک خبر بیہوشی کی حالت میں اس وقت کہاں ہیں، خاندانی ذرائع نے تصدیق کر دی

سپریم کورٹ کی جانب سے پانامہ کیس میں گارڈ فادر ، سسلین مافیا یا چور کہا گیا یا نہیں،حقیقت کھل کر سامنے آگئی

datetime 21  فروری‬‮  2018

سپریم کورٹ کی جانب سے پانامہ کیس میں گارڈ فادر ، سسلین مافیا یا چور کہا گیا یا نہیں،حقیقت کھل کر سامنے آگئی

اسلام آباد (آئی این پی) سپریم کورٹ کے جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دیئے کہ پانامہ کیس میں کسی کو گاڈ فادر‘ سیسیلین مافیا یا چور نہیں کہا‘ وفاق کا نمائندہ بھی تصدیق کررہا ہے کہ عدالتی فیصلے میں کسی کو گاڈ فادر نہیں کہا گیا‘ جو بھی کہتے ہیں اسے تسلیم کرتے ہیں‘… Continue 23reading سپریم کورٹ کی جانب سے پانامہ کیس میں گارڈ فادر ، سسلین مافیا یا چور کہا گیا یا نہیں،حقیقت کھل کر سامنے آگئی

سپریم کورٹ کا شریف خاندان کو بڑا سرپرائز ،ایسا فیصلہ سنا دیا کہ جہانگیر ترین سر پکڑ کر بیٹھ گئے

datetime 21  فروری‬‮  2018

سپریم کورٹ کا شریف خاندان کو بڑا سرپرائز ،ایسا فیصلہ سنا دیا کہ جہانگیر ترین سر پکڑ کر بیٹھ گئے

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے شریف خاندان کی بند شوگر ملیں کھولنے کا حکم دے دیا۔ بدھ کو سپریم کورٹ میں گنے کی خریداری سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس میں چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے شریف خاندان کی بند شوگر ملیں کھولنے کا حکم دے دیا۔سماعت کے دور ان جہانگیر ترین… Continue 23reading سپریم کورٹ کا شریف خاندان کو بڑا سرپرائز ،ایسا فیصلہ سنا دیا کہ جہانگیر ترین سر پکڑ کر بیٹھ گئے

زینب کے قاتل عمران کو سر عام پھانسی، میڈیا کو مناظر دکھانے کی اجازت،اسلامی نظریاتی کونسل نے اہم اعلان کردیا‎

datetime 21  فروری‬‮  2018

زینب کے قاتل عمران کو سر عام پھانسی، میڈیا کو مناظر دکھانے کی اجازت،اسلامی نظریاتی کونسل نے اہم اعلان کردیا‎

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک،سی پی پی)اسلامی نظریاتی کونسل نے زینب قتل کیس میں سزائے موت پانے والے مجرم عمران کو سر پھانسی دینے کی مخالفت کر دی۔اس ضمن میں صوبائی سیکرٹریز نے بھی ایک ہی موقف اپنایا۔اسلامی نظریاتی کونسل نے مجرم عمران کی پھانسی کے مناظر میڈیا پر دکھانے کی تجویز بھی پیش کی اور کہا… Continue 23reading زینب کے قاتل عمران کو سر عام پھانسی، میڈیا کو مناظر دکھانے کی اجازت،اسلامی نظریاتی کونسل نے اہم اعلان کردیا‎

نجی ٹی وی چینل اینکر کیخلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ محفوظ

datetime 21  فروری‬‮  2018

نجی ٹی وی چینل اینکر کیخلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے نجی ٹی وی چینل کے صحافی مطیع اللہ جان کے خلاف توہین عدالت کیس میں فیصلہ محفوظ کر لیا۔بدھ کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے کیس کی سماعت کی،سماعت شروع ہوئی تو مطیع اللہ جان نے نیا معافی نامہ داخل کرایا، عدالت نے… Continue 23reading نجی ٹی وی چینل اینکر کیخلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ محفوظ

ہسپتال کی بہترین کارکردگی پر چیف جسٹس نے ڈاکٹر سیمی کواپنے ذاتی اکاؤنٹ سے ایک لاکھ کا انعامی چیک بھیج دیا،ڈاکٹر سیمی کون ہیں ،جانئے

datetime 21  فروری‬‮  2018

ہسپتال کی بہترین کارکردگی پر چیف جسٹس نے ڈاکٹر سیمی کواپنے ذاتی اکاؤنٹ سے ایک لاکھ کا انعامی چیک بھیج دیا،ڈاکٹر سیمی کون ہیں ،جانئے

اسلام آباد(سی پی پی) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے جناح ہسپتال کراچی کی بہتر کارکردگی کا اعتراف کرتے ہوئے ڈاکٹر سیمی جمالی کو ایک لاکھ روپے کا انعامی چیک بھیج دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ ہفتے سپریم کورٹ رجسٹری میں کیس کی سماعت کے بعد چیف جسٹس آف پاکستان نے اچانک… Continue 23reading ہسپتال کی بہترین کارکردگی پر چیف جسٹس نے ڈاکٹر سیمی کواپنے ذاتی اکاؤنٹ سے ایک لاکھ کا انعامی چیک بھیج دیا،ڈاکٹر سیمی کون ہیں ،جانئے