اسلام آباد کلب کا بھارتی ہائی کمشنراجے بساریہ کوممبرشپ دینے سے انکار
اسلام آباد(سی پی پی) اسلام آباد کلب نے بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ کوممبر شپ دینے سے انکار کردیا۔بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ نے دسمبر2017 میں اسلام آباد کلب کی رکنیت کیلئے درخواست دی تھی لیکن کلب نے انہیں ممبر شب دینے سے انکار کردیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی ہائی کمشنر نے کلب کی… Continue 23reading اسلام آباد کلب کا بھارتی ہائی کمشنراجے بساریہ کوممبرشپ دینے سے انکار











































