ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

عمران خان نے عامر لیاقت کو تحریک انصاف میں کیوں شامل کیا؟سینئر صحافی کا بڑا دعویٰ

datetime 21  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی نصرت جاوید کا کہنا ہے کہ عمران خان ،عامر لیاقت کو تحریک انصاف میں اس لئے  لائے ہیں تا کہ وہ عامر لیاقت کے ذریعے ٹی وی پر اپنا پیغام زیادہ لوگوں تک پہنچا سکیں۔نجی ٹی وی پر اپنے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے نصرت جاوید کا کہنا تھا کہ  عمران خان کو اپنا پیغام لوگوں تک پہنچانے کے لئے ٹی وی سکرین پر زیادہ لوگ چاہئیں۔جو ٹی وی پر بیٹھ کر عمران خان کا موقف لوگوں تک پہنچا سکیں۔تو اس لئے عمران خان کے خیال

میں عامر لیاقت یہ کام بہت اچھے طریقے سے کر سکتے ہیں۔کیونکہ وہ ریٹنگ کے بادشاہ مانے جاتے ہیں۔ عمران خان عامر لیاقت کے ذریعے ٹی وی پر کسی بھی شخص کی مناسب انداز میں بے عزتی کر وا سکتے ہیں اور عامر لیاقت کے ذریعے کسی کے خلاف فتوے بھی جاری کروا سکتے ہیں۔عمران خان کو اس وقت ایسا بندہ چاہئیے تھا جس میں وہ تما م خوبیاں ہوں جو عامر لیاقت میں ہیں۔واضح رہے کہ عمران خان کے اس فیصلے پر پارٹی کے اندر شدید اختلافات پیدا ہوگئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…