جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

نوازشریف کی طرح رونا دھونا نہیں کرونگا ،فیصلہ میرے خلاف آیا تو۔۔شیخ رشید کا دبنگ اعلان

datetime 22  مارچ‬‮  2018

نوازشریف کی طرح رونا دھونا نہیں کرونگا ،فیصلہ میرے خلاف آیا تو۔۔شیخ رشید کا دبنگ اعلان

اسلام آباد(آن لائن)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ میرا مقدمہ پانامہ کا نہیں صرف کاؤنٹنگ کی غلطی ہے۔ عدالت جو فیصلہ کرے گی قبول کروں گا نواز شریف کی طرح رونا دھونا نہیں کروں گا۔ نااہل ہو گیا تو شریف برادران کیلئے زیادہ خطرناک ہوں گا طاقت کا سرچشمہ… Continue 23reading نوازشریف کی طرح رونا دھونا نہیں کرونگا ،فیصلہ میرے خلاف آیا تو۔۔شیخ رشید کا دبنگ اعلان

اسحاق ڈار اور آصف زرداری کے درمیان ملاقات سے پردہ اٹھ گیا،جانتے ہیں میٹنگ میں ایسا کیا ہوا تھا کہ ڈار سب کچھ چھوڑ کروہاں سے بھاگ نکلے

datetime 22  مارچ‬‮  2018

اسحاق ڈار اور آصف زرداری کے درمیان ملاقات سے پردہ اٹھ گیا،جانتے ہیں میٹنگ میں ایسا کیا ہوا تھا کہ ڈار سب کچھ چھوڑ کروہاں سے بھاگ نکلے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی عارف نظامی نے  نجی ٹی وی  پروگرام میں بات کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف کے معاملے پر وہی ہو گا جو پچھلی مرتبہ ہوا تھا۔عارف نظامی  2013ء کی بات کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ نواز شریف الیکشن جیت چکے تھے اور چین کے صدر پاکستان آئے تھے۔ آصف زرداری… Continue 23reading اسحاق ڈار اور آصف زرداری کے درمیان ملاقات سے پردہ اٹھ گیا،جانتے ہیں میٹنگ میں ایسا کیا ہوا تھا کہ ڈار سب کچھ چھوڑ کروہاں سے بھاگ نکلے

بریفنگ کے دوران عالمی بینک نے پاکستان کا نامکمل نقشہ دکھادیا،احسن اقبال کا شدید احتجاج،تقریب میں ہلچل مچ گئی

datetime 22  مارچ‬‮  2018

بریفنگ کے دوران عالمی بینک نے پاکستان کا نامکمل نقشہ دکھادیا،احسن اقبال کا شدید احتجاج،تقریب میں ہلچل مچ گئی

اسلام آباد( این این آئی)جنوبی ایشیاء میں ٹرانسپورٹ راہداری کے معاشی فوائد کے حوالے سے رپورٹ لانچنگ تقریب کے موقع پر عالمی بینک کی جانب سے منعقدہ بریفنگ کے دوران پاکستان کے نقشے میں گلگت بلتستان کو نہ دکھانے پر وفاقی وزیر داخلہ و منصوبہ بندی و اصلاحات احسن اقبال ناراض ہوگئے، اس موقع پر… Continue 23reading بریفنگ کے دوران عالمی بینک نے پاکستان کا نامکمل نقشہ دکھادیا،احسن اقبال کا شدید احتجاج،تقریب میں ہلچل مچ گئی

لڑائی شروع ہو چکی،جمہوری قوتیں ہوش کریں ،متحد نہ ہوئیں توپچھتانا پڑے گا،جاوید ہاشمی کا انتباہ

datetime 22  مارچ‬‮  2018

لڑائی شروع ہو چکی،جمہوری قوتیں ہوش کریں ،متحد نہ ہوئیں توپچھتانا پڑے گا،جاوید ہاشمی کا انتباہ

حاصل پور/ملتان (اے این این )بزرگ سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ سیاسی جمہوری قوتیں یکجا نہ ہوئی تو رہی ہمی جمہوریت بھی جاتی رہے گی، زرداری اور عمران خان نے جمہوریت کی پشت پر چھرا گھونپا اکثریت کو اقلیت میں بدلنے کی کوششوں سے ملک ٹوٹا لیکن کوئی سبق نہیں سیکھا… Continue 23reading لڑائی شروع ہو چکی،جمہوری قوتیں ہوش کریں ،متحد نہ ہوئیں توپچھتانا پڑے گا،جاوید ہاشمی کا انتباہ

پاکستان اور روس کا داعش کے عالمی سطح پر بڑھتے اثر و رسوخ پر تشویش کا اظہار،بڑا اعلان کردیاگیا

datetime 21  مارچ‬‮  2018

پاکستان اور روس کا داعش کے عالمی سطح پر بڑھتے اثر و رسوخ پر تشویش کا اظہار،بڑا اعلان کردیاگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور روس نے داعش کے عالمی سطح پر بڑھتے اثر و رسوخ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراق اور شام میں داعش کے خلاف کامیابیاں حاصل ہوئیں تاہم داعش کا دیگر ممالک کی طرف رخ کرنا تشویشناک ہے۔بدھ کو ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان اور… Continue 23reading پاکستان اور روس کا داعش کے عالمی سطح پر بڑھتے اثر و رسوخ پر تشویش کا اظہار،بڑا اعلان کردیاگیا

نیب اسلام آباد پشاور موٹر وے منصوبہ میں اربوں کی کرپشن ،تحقیقات شروع،ٹھیکہ نوازشریف نے ترکی کی کمپنی کو دیاتھا،چونکا دینے والے انکشافات

datetime 21  مارچ‬‮  2018

نیب اسلام آباد پشاور موٹر وے منصوبہ میں اربوں کی کرپشن ،تحقیقات شروع،ٹھیکہ نوازشریف نے ترکی کی کمپنی کو دیاتھا،چونکا دینے والے انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال کی ہدایت پر ڈائریکٹر جنرل نیب راولپنڈی نے پشاور اسلام آباد موٹر وے میں مبینہ اربوں روپے کی مبینہ کرپشن تحقیقات شروع کردی ہیں اور اس حوالے سے چیئرمین نیشنل ہائی ویز اتھارٹی سے تمام متعلقہ ریکارڈ طلب کرلیا ہے۔ کرپشن اور بدیانتی پر نااہل ہونے… Continue 23reading نیب اسلام آباد پشاور موٹر وے منصوبہ میں اربوں کی کرپشن ،تحقیقات شروع،ٹھیکہ نوازشریف نے ترکی کی کمپنی کو دیاتھا،چونکا دینے والے انکشافات

گوجرانوالہ، عمران خا ن کی ریلی کے دوران ’دیکھو دیکھو کون آیا ، چور آیا چور آیا،آپس میں ہی لڑائی شروع،لڑ پڑے، ایک دوسرے کو تھپڑ ، بات بڑھ گئی

datetime 21  مارچ‬‮  2018

گوجرانوالہ، عمران خا ن کی ریلی کے دوران ’دیکھو دیکھو کون آیا ، چور آیا چور آیا،آپس میں ہی لڑائی شروع،لڑ پڑے، ایک دوسرے کو تھپڑ ، بات بڑھ گئی

گوجرانوالہ (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی ریلی میں ’دیکھو دیکھو کون آیا، چور آیا چور آیا ‘ کا گانا لگا دیا گیا۔بدھ کو پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا گوجرانوالہ پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا ۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے وہاں مختلف جگہوں پر کارکنوں سے… Continue 23reading گوجرانوالہ، عمران خا ن کی ریلی کے دوران ’دیکھو دیکھو کون آیا ، چور آیا چور آیا،آپس میں ہی لڑائی شروع،لڑ پڑے، ایک دوسرے کو تھپڑ ، بات بڑھ گئی

افغانستان میں امریکہ ناکام ہو چکا ،حالات اس نہج پر پہنچ چکے ہیں کہ اب اس کیلئے ایک ہی راستہ رہ گیا ہے،مشیر قومی سلامتی ناصرجنجوعہ نے امریکہ کوانتباہ کردیا

datetime 21  مارچ‬‮  2018

افغانستان میں امریکہ ناکام ہو چکا ،حالات اس نہج پر پہنچ چکے ہیں کہ اب اس کیلئے ایک ہی راستہ رہ گیا ہے،مشیر قومی سلامتی ناصرجنجوعہ نے امریکہ کوانتباہ کردیا

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) مشیر قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ناصر جنجوعہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے اپنی سرحدوں کو دہشت گردوں سے محفوظ بنالیا ہے اور اب افغانستان کو بھی اپنی سرحدوں کی سخت نگرانی کی ضرورت ہے۔مشیر قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ناصر جنجوعہ نے بلوچستان میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ… Continue 23reading افغانستان میں امریکہ ناکام ہو چکا ،حالات اس نہج پر پہنچ چکے ہیں کہ اب اس کیلئے ایک ہی راستہ رہ گیا ہے،مشیر قومی سلامتی ناصرجنجوعہ نے امریکہ کوانتباہ کردیا

صادق سنجرانی چیئرمین بن چکے ہیں، کیا اب بلوچستان کا مقدر بدل جائے گا؟ اس کی محرومیاں ختم ہو جائیں گی؟ جاوید چودھری کا تجزیہ

datetime 21  مارچ‬‮  2018

صادق سنجرانی چیئرمین بن چکے ہیں، کیا اب بلوچستان کا مقدر بدل جائے گا؟ اس کی محرومیاں ختم ہو جائیں گی؟ جاوید چودھری کا تجزیہ

ہمیں ماننا ہوگا بلوچستان بہرحال ایک محروم صوبہ ہے‘ ہم نے ستر برسوں میں بلوچستان کو مسائل کے علاوہ کچھ نہیں دیا‘ وہاں عسکریت پسندی بھی ہے‘ چار بڑے علیحدگی پسند گروپ ریاست کے ساتھ لڑ رہے ہیں‘۔۔ان گروپوں کو انڈیا کی مدد حاصل ہے‘ بلوچستان کا (کل) بجٹ 328 ارب ہے‘ صحت پر صرف… Continue 23reading صادق سنجرانی چیئرمین بن چکے ہیں، کیا اب بلوچستان کا مقدر بدل جائے گا؟ اس کی محرومیاں ختم ہو جائیں گی؟ جاوید چودھری کا تجزیہ