ہفتہ‬‮ ، 25 اکتوبر‬‮ 2025 

اسحاق ڈار اور آصف زرداری کے درمیان ملاقات سے پردہ اٹھ گیا،جانتے ہیں میٹنگ میں ایسا کیا ہوا تھا کہ ڈار سب کچھ چھوڑ کروہاں سے بھاگ نکلے

datetime 22  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی عارف نظامی نے  نجی ٹی وی  پروگرام میں بات کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف کے معاملے پر وہی ہو گا جو پچھلی مرتبہ ہوا تھا۔عارف نظامی  2013ء کی بات کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ نواز شریف الیکشن جیت چکے تھے اور چین کے صدر پاکستان آئے تھے۔ آصف زرداری نے چینی صدر کے اعزاز میں عشائیہ دیا تھا اور اس میں نواز شریف کو بھی بلایا ہوا تھا، اس عشائیے میں اسحاق ڈار مجھے ایک سائیڈ پر لے گئے

اور کہا کہ ہم حکومت میں آنے والے ہیں، آئی ایم ایف کے پاس جانے کا فیصلہ زرداری صاحب کر دیں تا کہ ہمیں نہ جانا پڑے ، آپ یہ ان کو کہہ دیں۔میں نے آصف زرداری سے کہا کہ آپ آئی ایم ایف میں جانے کا فیصلہ کر دیں اور میں صرف پیغام رساں ہوں آپ تک پیغام پہنچا رہا ہوں ، جس پر آصف علی زرداری نے کہا کہ آپ ان سے کہیں کہ مجھے لکھ کر درخواست کر دیں، یہ سنتے ہی اسحاق ڈار وہاں سے دوڑ لگا گئے اور پھر بعد میں خود آئی ایم ایف کے پاس چلے گئے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…