جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

گوجرانوالہ، عمران خا ن کی ریلی کے دوران ’دیکھو دیکھو کون آیا ، چور آیا چور آیا،آپس میں ہی لڑائی شروع،لڑ پڑے، ایک دوسرے کو تھپڑ ، بات بڑھ گئی

datetime 21  مارچ‬‮  2018 |

گوجرانوالہ (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی ریلی میں ’دیکھو دیکھو کون آیا، چور آیا چور آیا ‘ کا گانا لگا دیا گیا۔بدھ کو پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا گوجرانوالہ پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا ۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے وہاں مختلف جگہوں پر کارکنوں سے خطاب کیا ۔نجی ٹی وی کے

مطابق پاکستان تحریک انصاف کی ریلی کے دوران اچانک ’دیکھو دیکھو کون آیا ،چور آیا چور آیا ‘ کا گانا لگا دیا گیا تاہم بعد میں غلطی کا احساس ہونے پر گانا بدل دیا گیا۔تحریک انصاف کی ریلی کے دوران کئی جگہوں پر کارکنوں میں بدنظمی بھی دیکھنے میں آئی۔ایک موقع پر کارکن آپس میں جھگڑ پڑے اور ایک دوسرے کو تھپڑ مارے۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…