نواز شریف اور مریم نواز کو عدالت سے کسی استثنیٰ کی ضرورت نہیں، لندن جا سکتے ہیں، اعتزاز احسن نے حل بتا دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے راہنما اعتزاز احسن نے کہا کہ نواز شریف اور مریم نواز کو عدالت سے کسی استثنی کی ضرورت نہیں نہ ہی ان کا نام ای سی ایل میں ہے وہ پانچ دن میں لندن جا کر واپس آ سکتے ہیں استثنی کی درخواست کو مسئلہ نہیں بنانا چاہئے۔… Continue 23reading نواز شریف اور مریم نواز کو عدالت سے کسی استثنیٰ کی ضرورت نہیں، لندن جا سکتے ہیں، اعتزاز احسن نے حل بتا دیا