مسلم لیگ (ن) میں بڑی بغاوت، نئی سیاسی جماعت کا اعلان کردیاگیا،نام کا اعلان ایک یا دو روز میں ہوگا،عام روایتی پارٹیوں سے مختلف ہوگی
کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان میں مسلم لیگ (ن) سے بغاوت کے بعد نئی حکومت قائم کرنے والے گروپ کے اہم رہنما اور صوبائی وزیرداخلہ سرفراز بگٹی نے نئی سیاسی جماعت کی بنیاد رکھنے کا اعلان کر دیا۔کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدس بزنجو ایک… Continue 23reading مسلم لیگ (ن) میں بڑی بغاوت، نئی سیاسی جماعت کا اعلان کردیاگیا،نام کا اعلان ایک یا دو روز میں ہوگا،عام روایتی پارٹیوں سے مختلف ہوگی