نیب کی بڑی کارروائی ،اسلام آباد سے 2 اہم شخصیات گرفتار
اسلام آباد (این این آئی ) نیب نے سابق چیئرمین سی ڈی اے امتیاز عنایت الہی اور سابق ممبر فنانس سعید الرحمان کو گرفتار کر لیا ہے نیب ترجمان کے مطابق شکر پڑیاں کلچرل کمپلیکس، اختیارات کیناجائز استعمال پر امتیاز عنایت الہٰی اور سعید الرحمن گرفتار کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق دونوں افسران نے شکرپڑیاں… Continue 23reading نیب کی بڑی کارروائی ،اسلام آباد سے 2 اہم شخصیات گرفتار











































