جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

عام انتخابات میں پارٹی کا ٹکٹ کیسے دیا جائیگا؟ عمران خان نے بتادیا،طریقہ جان کر کارکنوں میں خوشی کی لہر

datetime 24  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (سی پی پی)عمران خان نے کہا ہے کہ پارٹی ٹکٹ کے حوالے سے ویٹو کا حق میں اپنے پاس رکھوں گا ، جب تک کسی امیدوار سے مطمئن نہیں ہوں گا ، کسی کو ٹکٹ جاری نہیں کیا جائیگا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ 2013 کے الیکشن میں مجھے وقت نہیں ملا، اس مرتبہ یہ ہو گا کہ جب تک میں مطمئن نہیں ہوں گا، تب تک کسی امیدوار کو ٹکٹ نہیں دیا جائے گا۔پچھلی مرتبہ ہمیں پتہ چلا کہ کچھ لوگوں نے ٹکٹ حاصل کرنے

کے لیے پیسے دئے، لیکن اس مرتبہ آخری ویٹو میرے پاس ہو گی ۔میں جس طرح کے لوگوں کو سایست میں لانا چاہتا تھا اور جس طرح کے پڑھے لکھے لوگوں کو سیاست میں آنا چاہئیے وہ نہیں آتے۔ بد قسمتی سے کچھ لوگ خود غرض ہو جاتے ہیں، اور کہتے ہیں کہ ہماری فیکٹری ہے ، ہمیں ضرورت نہیں ہے یا پھر وہ بزدل ہو جاتے ہیں اور مافیا کا مقابلہ نہیں کرتے،جس طرح مجھ پر کیسز ہیں، میں سامنا کر رہا ہوں لیکن ایک عام آدمی یہ سب برداشت نہیں کر سکتا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…