فوجی حکومت کا وزیر رہنے والا شخص ’’جمہوریت کا ارسطو‘‘ نہ بنے، چوہدری نثار نے جاوید ہاشمی کا بھانڈہ پھوڑ دیا، کھری کھری سنا ڈالیں
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی خان کے ترجمان نے جاوید ہاشمی کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوجی حکومت کا وزیر رہنے والا شخص ’’جمہوریت کا ارسطو‘‘ نہ بنے ، جاوید ہاشمی نے ہوا کے جھونکے کی طرح وفاداریاں تبدیلی کی ہیں۔جاوید ہاشمی کے بیان پر رد عمل… Continue 23reading فوجی حکومت کا وزیر رہنے والا شخص ’’جمہوریت کا ارسطو‘‘ نہ بنے، چوہدری نثار نے جاوید ہاشمی کا بھانڈہ پھوڑ دیا، کھری کھری سنا ڈالیں