بدھ‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2025 

امریکہ میں مقیم پاکستانیوں کو پل کا کردار ادا کرنا چاہیے، اعزاز چوہدری

datetime 24  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (آئی این پی ) امریکہ میں پاکستان کے سفیراعزازاحمدچودھری نے کہا ہے کہ امریکہ میں مقیم پاکستانیوں کو دونوں ممالک کے درمیان پل کا کردار ادا کرنا چاہیے،پاکستان ایک قابل فخر تاریخ کاحامل ملک ہے، اس کے مستقبل میں ترقی کے شاندار مواقع موجود ہیں۔وہ یوم پاکستان کے موقع پر واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں پرچم کشائی کی پروقار تقریب سے خطاب کررہے تھے۔

انہوں نے امریکہ میں مقیم پاکستانیوں پر زوردیاہے کہ وہ دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات میں پل کا کردارادا کریں سفیرنے بابائے قوم کو شاندار خراج عقیدت پیش کیاجنہوں نے تئیس مارچ انیس سوچالیس کو برصغیرکے مسلمانوں کیلئے ایک الگ وطن کے حصول کاعزم کیاتھا۔انہوں نے کہاکہ پاکستان ایک قابل فخر تاریخ کاحامل ملک ہے جس کے مستقبل میں ترقی کے شاندار مواقع موجود ہیں۔امریکی فارن سروس کے افسران کے ایک گروپ نے بھی پرچم کشائی کی تقریب میں شرکت کی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ


لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…