بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

نواز شریف اور مریم نواز کو عدالت سے کسی استثنیٰ کی ضرورت نہیں، لندن جا سکتے ہیں، اعتزاز احسن نے حل بتا دیا

datetime 22  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے راہنما اعتزاز احسن نے کہا کہ نواز شریف اور مریم نواز کو عدالت سے کسی استثنی کی ضرورت نہیں نہ ہی ان کا نام ای سی ایل میں ہے وہ پانچ دن میں لندن جا کر واپس آ سکتے ہیں استثنی کی درخواست کو مسئلہ نہیں بنانا چاہئے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ نواز شریف کی اہلیہ بیمار ہیں میرے خیال میں انہیں لندن جانا چاہئے اور وہ جا سکتے ہیں نواز شریف کو عدالت سے استثنی لینے کی ضرورت بھی

نہیں ہے استثنی کی ضرورت اسے ہوتی ہے جس کا نام ای سی ایل میں ہوتا ہے نوازشریف کا نام ای سی ایل میں نہیں ہے ان کے لندن جانے پر تو کوئی پابندی نہیں ۔ نواز شریف لندن جا کر پانچ دن میں واپس آ سکتے ہیں استثنی کی درخواست کو مسئلہ نہیں بنانا چاہئے ۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف استثنی کی درخواست کو مسئلہ بنا رہے ہیں انہیں تو کسی اجازت کی ضرورت ہی نہیں ہے اگر (ن) لیگ کی حکومت کوئی بڑا ہسپتال بنا دیا ہوتاتو لندن کی بجائے کلثوم نواز کا علاج بھی یہیں پر ہوجاتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…