نوازشریف کا کیس پانامہ کا تھا نااہلی اقامہ پر کی گئی،سپریم کورٹ کے جج نے کیا کچھ کہہ دیا،سابق وزیر اعظم سب سامنے لے آئے
اسلام آباد(سی پی پی) سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ میں اداروں کی عزت کرنے والا انسان ہوں، نااہلی سے متعلق عدالتی فیصلے کے خلاف بولنا میرا اور میری پارٹی کا حق ہے،اب تو سپریم کورٹ کے اندر سے بھی آوازیں آرہی ہیں،پاناما کیس کے فیصلے کے حوالے سے سپریم کورٹ کے جج… Continue 23reading نوازشریف کا کیس پانامہ کا تھا نااہلی اقامہ پر کی گئی،سپریم کورٹ کے جج نے کیا کچھ کہہ دیا،سابق وزیر اعظم سب سامنے لے آئے