نااہل شخص کو کنگ میکر بننے کیلئے فری ہینڈ نہیں دیا جاسکتا،سپریم کورٹ
اسلام آباد (آئی این پی) سپریم کورٹ نے پارٹی سربراہ کے حوالے سے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا‘ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پارٹی صدر کے لئے آئین کی شق 62 اور 63 پر پورا اترنا لازم ہے‘ نااہل شخص پارٹی صدر نہیں بن سکتا‘ جب نواز شریف کو نااہل کیا گیا تب… Continue 23reading نااہل شخص کو کنگ میکر بننے کیلئے فری ہینڈ نہیں دیا جاسکتا،سپریم کورٹ











































