جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستانی عوام پر مہنگائی بم گرانے کی تیاریاں، پٹرولیم مصنوعات سمیت کون کونسی اشیا مہنگی ہونے جا رہی ہیں، ڈالر کی لمبی چھلانگ نے رہی سہی کسر بھی پوری کر دی، قدر میں اچانک بڑا اضافہ، قیمت کہاں تک جا پہنچی؟

datetime 20  مارچ‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈالر کی لمبی چھلانگ، انٹر بینک مارکیٹ میں 4روپے 93پیسے اضافے کے ساتھ 115روپے تک جا پہنچا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر نے ایک اور لمبی چھلانگ لگائی ہے اور فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 4روپے 93پیسے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے… Continue 23reading پاکستانی عوام پر مہنگائی بم گرانے کی تیاریاں، پٹرولیم مصنوعات سمیت کون کونسی اشیا مہنگی ہونے جا رہی ہیں، ڈالر کی لمبی چھلانگ نے رہی سہی کسر بھی پوری کر دی، قدر میں اچانک بڑا اضافہ، قیمت کہاں تک جا پہنچی؟

کچھ نہیں نکلا مگر کچھ نکالنے کی کوشش کی جا رہی ہے،میرے والد کےکاروبار کے پیچھے پڑے ہیں، نواز شریف کی کمرہ عدالت میں صحافیوںسے غیر رسمی گفتگو،چوہدری نثار سے متعلق سوال پر ایسا ردعمل دیدیا کہ سب حیران رہ گئے

datetime 20  مارچ‬‮  2018

کچھ نہیں نکلا مگر کچھ نکالنے کی کوشش کی جا رہی ہے،میرے والد کےکاروبار کے پیچھے پڑے ہیں، نواز شریف کی کمرہ عدالت میں صحافیوںسے غیر رسمی گفتگو،چوہدری نثار سے متعلق سوال پر ایسا ردعمل دیدیا کہ سب حیران رہ گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جب پرانے ریفرنس سے کچھ نہیں نکلا تو نئے ریفرنس دائر کئے گئے، کچھ نہیں نکلا مگر کچھ نکالنے کی کوشش کی جا رہی ہے، میرے والد کے کاروبار کے پیچھے پڑے ہیں، اگر احتساب کرنا ہے تو 1937سے کیا جائے، ہمارے خاندان کو اللہ تعالیٰ نے اس وقت سے نوازا ہے، پرویز… Continue 23reading کچھ نہیں نکلا مگر کچھ نکالنے کی کوشش کی جا رہی ہے،میرے والد کےکاروبار کے پیچھے پڑے ہیں، نواز شریف کی کمرہ عدالت میں صحافیوںسے غیر رسمی گفتگو،چوہدری نثار سے متعلق سوال پر ایسا ردعمل دیدیا کہ سب حیران رہ گئے

ہائیکورٹ نے سینٹ انتخابات کو کالعدم قرار دینے کیلئے دائر درخواست فیصلہ سنا دیا

datetime 20  مارچ‬‮  2018

ہائیکورٹ نے سینٹ انتخابات کو کالعدم قرار دینے کیلئے دائر درخواست فیصلہ سنا دیا

لاہور (آن لائن)لاہور ہائی کورٹ نے سینیٹ کے انتخابات کو کالعدم قرار دینے کیلئے درخواست کو ناقابل سماعت قرار دیکر مسترد کردیا اور قرار دیا کہ اس معاملے پر پہلے الیکشن کمیشن سے رجوع کیا جانا چاہیے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے مقامی وکیل رانا علم الدین کی درخواست پر سماعت کی جس… Continue 23reading ہائیکورٹ نے سینٹ انتخابات کو کالعدم قرار دینے کیلئے دائر درخواست فیصلہ سنا دیا

’’امن کا نشان یہ ہے ہمارا پاکستان‘‘ پاک فوج نے یوم پاکستان کے موقع پر نیا ملی نغمہ جاری کردیا ،اردو کے علاوہ یہ ملی نغمہ کتنی زبانوں میں تیار کیا گیا؟

datetime 20  مارچ‬‮  2018

’’امن کا نشان یہ ہے ہمارا پاکستان‘‘ پاک فوج نے یوم پاکستان کے موقع پر نیا ملی نغمہ جاری کردیا ،اردو کے علاوہ یہ ملی نغمہ کتنی زبانوں میں تیار کیا گیا؟

راولپنڈی(سی پی پی) پاک افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے 78 ویں یوم پاکستان کے موقع پر نیا نغمہ جاری کردیا۔’’امن کا نشان یہ ہے ہمارا پاکستان‘‘ کے عنوان سے اس نغمے کا مقصد تحریک پاکستان کے سرفروشوں اور قوم کے غازیوں کو سلام پیش کرنا ہے۔اس نغمے میں بانی پاکستان… Continue 23reading ’’امن کا نشان یہ ہے ہمارا پاکستان‘‘ پاک فوج نے یوم پاکستان کے موقع پر نیا ملی نغمہ جاری کردیا ،اردو کے علاوہ یہ ملی نغمہ کتنی زبانوں میں تیار کیا گیا؟

’’ 2دہائیوں پر مشتمل جدوجہد کا ہمیں یہ نتیجہ ملا‘‘ عامر لیاقت کی شمولیت پر تحریک انصاف میں مزید پھوٹ پڑ گئی،سلمان احمد کے بعد ایک اور رہنما پھٹ پڑیں

datetime 20  مارچ‬‮  2018

’’ 2دہائیوں پر مشتمل جدوجہد کا ہمیں یہ نتیجہ ملا‘‘ عامر لیاقت کی شمولیت پر تحریک انصاف میں مزید پھوٹ پڑ گئی،سلمان احمد کے بعد ایک اور رہنما پھٹ پڑیں

لاہور(سی پی پی، آن لائن) ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی پی ٹی آئی میں شمولیت پر نظریاتی کارکنوں کی جانب سے شدید تنقید کی جارہی ہے، انہی کارکنوں میں ایک بڑا نام فوزیہ قصوری کا بھی ہے جنہوں نے عامر لیاقت کی پی ٹی آئی میں شمولیت پر انتہائی مایوسی کا اظہار کیا ہے۔عامر لیاقت… Continue 23reading ’’ 2دہائیوں پر مشتمل جدوجہد کا ہمیں یہ نتیجہ ملا‘‘ عامر لیاقت کی شمولیت پر تحریک انصاف میں مزید پھوٹ پڑ گئی،سلمان احمد کے بعد ایک اور رہنما پھٹ پڑیں

تحریک انصاف کے خلاف غیر ملکی فنڈنگ کیس میں ایک نیا موڑ

datetime 20  مارچ‬‮  2018

تحریک انصاف کے خلاف غیر ملکی فنڈنگ کیس میں ایک نیا موڑ

اسلام آباد(سی پی پی) پاکستان تحریک انصاف کے خلاف غیرملکی فنڈنگ کیس میں اس وقت ایک نیا موڑ آیا جب پارٹی اکاؤنٹس کی جانچ پڑتال کے لیے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے بنائی گئی 3 رکنی کمیٹی کا پہلا اجلاس اس لیے نہیں ہوسکا کہ الیکشن کمیشن کے 2 نامزد ارکان نے اس… Continue 23reading تحریک انصاف کے خلاف غیر ملکی فنڈنگ کیس میں ایک نیا موڑ

وفاقی دارالحکومت میں این آر او کی خبریں گرم ،شہبازشریف نے (ن)لیگ کا صدر بنتے ہی پہلا کام کردکھایا

datetime 20  مارچ‬‮  2018

وفاقی دارالحکومت میں این آر او کی خبریں گرم ،شہبازشریف نے (ن)لیگ کا صدر بنتے ہی پہلا کام کردکھایا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی حامد میر نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے لاہور میں ایک سینئر صحافی نے بتایا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب نے آرمی چیف سے ملاقات کی، میں نے ان سے کہا کہ جب تک ایسی خبر دونوں طرف سے کوئی ہمیں کنفرم نہ کرے ہم اس… Continue 23reading وفاقی دارالحکومت میں این آر او کی خبریں گرم ،شہبازشریف نے (ن)لیگ کا صدر بنتے ہی پہلا کام کردکھایا

ڈاکٹر عامر لیاقت کی تحریک انصاف میں شمولیت، عمران خان کے دیرینہ دوست نے 35 سالہ رفاقت ختم کرنے کا اعلان کر دیا

datetime 19  مارچ‬‮  2018

ڈاکٹر عامر لیاقت کی تحریک انصاف میں شمولیت، عمران خان کے دیرینہ دوست نے 35 سالہ رفاقت ختم کرنے کا اعلان کر دیا

کراچی (نیوز ڈیسک) عامر لیاقت کو تحریک انصاف میں شامل کرنے پر عمران خان کے دیرینہ دوست نے 35 سالہ رفاقت ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ واضح رہے کہ ڈاکٹر عامر لیاقت کی تحریک انصاف میں شمولیت پر عمران خان کے دیرینہ ساتھی اور معروف گلوکار سلمان احمد کی جانب سے ردعمل سامنے آیا… Continue 23reading ڈاکٹر عامر لیاقت کی تحریک انصاف میں شمولیت، عمران خان کے دیرینہ دوست نے 35 سالہ رفاقت ختم کرنے کا اعلان کر دیا

آرمی چیف قمر جاوید باجوہ سے وزیراعلیٰ پنجاب کی ملاقات، آئی ایس پی آر نے اہم اعلان کر دیا

datetime 19  مارچ‬‮  2018

آرمی چیف قمر جاوید باجوہ سے وزیراعلیٰ پنجاب کی ملاقات، آئی ایس پی آر نے اہم اعلان کر دیا

اسلام آباد (آن لائن ) پاک فوج نے آرمی چیف سے وزیراعلیٰ پنجاب کی ملاقات کی تردید کر دی پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پچھلے 72 گھنٹے میں آرمی چیف سے وزیراعلیٰ پنجاب کی کوئی ملاقات نہیں ہوئی، ایک میڈیاہاؤس کی جانب سے چلائی گئی خبربے بنیادہے،اور اس… Continue 23reading آرمی چیف قمر جاوید باجوہ سے وزیراعلیٰ پنجاب کی ملاقات، آئی ایس پی آر نے اہم اعلان کر دیا