دعا ہے کہ سیاست کرنیوالے سیاست دان بھی بن جائیں ، خورشید شاہ
سکھر(آن لائن)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ سیاست بہت اچھا کام اور خدمت کا نام ہے اور دعا ہے کہ سیاست کرنیوالے سیاستدان بن جائیں جبکہ صحت کی سہولتیں فراہم کرنا اولین ترجیح ہے اور صحت کے شعبہ کی بہتری کیلئے مؤثر اقدامات کر رہے ہیں کیونکہ بلاول بھٹو… Continue 23reading دعا ہے کہ سیاست کرنیوالے سیاست دان بھی بن جائیں ، خورشید شاہ