بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

’’آپ کے بارے میں کچھ باتیں سننے کو مل رہی ہیں ‘‘وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات میں کیا بات ہوئی؟چوہدری نثار نے حامی بھرلی؟حیرت انگیزانکشافات

datetime 2  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)پارلیمنٹ ہاؤس کی راہداری میں وزیراعظم سے چوہدری نثار علی خان کی ملاقات ہوئی جس کے دوران سابق وزیر داخلہ نے شاہد خاقان عباسی کو کل قومی اسمبلی آنے اور سینیٹ الیکشن میں پارٹی امیدوار کو ووٹ دینے کی یقین دہانی کرادی۔ پارٹی ذرائع نے بتایا کہ وزیر اعظم اور چوہدری نثار نے گرمجوشی بھرے انداز میں مصافحہ کیا اور ایک دوسرے کا حال احوال بھی پوچھا۔ذرائع کے مطابق اس موقع پر وزیراعظم نے استفسار کیا کہ آپ کے بارے میں کچھ باتیں سننے کو مل رہی ہیں جس کے

جواب میں چوہدری نثار نے کہا کہ میرے علم میں نہیں، میں نے تو ابھی کچھ نہیں کہا۔وزیراعظم نے سابق وزیر داخلہ سے پوچھا کہ وہ سینیٹ انتخابات میں آرہے ہیں جس پر انہوں نے مثبت جواب دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…