ہفتہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2026 

مسلم لیگ (ن) میں سیاسی بھونچال ، 4 رکن قومی اسمبلی (ن) لیگ کو خیر آباد کہہ کر تحریک انصاف میں شامل ،مزید پانچ ایم این ایز بھی شمولیت کیلئے تیار،نام سامنے آگئے

datetime 2  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد (آن لائن) مسلم لیگ (ن) میں سیاسی بھونچال عروج پر پہنچ گیا‘ 3 دن میں 4 رکن قومی اسمبلی (ن) لیگ کو خیر آباد کہہ کر تحریک انصاف میں شامل جبکہ آئندہ چند روز میں مزید پانچ ایم این ایز رضا حیات ‘ خسرو بختیار ‘ رانا قاسم ‘ طاہر بشیر اور رانا عمر نذیر تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلیں گے۔ عام انتخابات سے قبل (ن) لیگ کا بریک ڈاؤن شروع ہوگیا۔ تین دن میں 4 لیگی ارکان قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی جبکہ مزید

پانچ ارکان قومی اسمبلی پی ٹی آئی سے رابطہ کیا جو آئندہ چند روز میں بنی گالہ میں عمران خان سے ملاقات کرکے ن لیگ کو خیر آبا کہیں گے اور تحریک انصاف میں باضابطہ شمولیت اختیار کریں گے۔ (ن) لیگ کو خیر آباد کہنے والوں میں رضا حیات ‘ خسرو بختیار‘ رانا قاسم ‘ طاہر بشیر اور رانا عمر نذیر شامل ہیں۔ یاد رہے کہ گجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی میاں طارق محمود اپنے ساتھیوں سمیت اور نثار جٹ بھی پہلے ہی پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہوچکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…