مسلم لیگ(ن) کسے چیئرمین سینٹ بنوانا چاہتی ہے ،کس نام پر اتفاق ہوگیا،جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے
اسلام آباد،کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک،سی پی پی)حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) نے چیئرمین سینٹ کیلئے پرویز رشید کو چیئرمین سینٹ بنانے پر اتفاق کر لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے قائد نوازشریف سمیت ن لیگ کی تمام قیادت پرویز رشید کے نام پر متفق ہیں اور اعتماد کا اظہار کر دیا… Continue 23reading مسلم لیگ(ن) کسے چیئرمین سینٹ بنوانا چاہتی ہے ،کس نام پر اتفاق ہوگیا،جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے











































