اورنج ٹرین کے سٹیشن نمبر9 کے قریب دھماکہ، تشویشناک صورتحال
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور میں اورنج ٹرین کے سٹیشن نمبر 9 کے قریب دھماکہ ہوا ہے جس کی وجہ سے سٹیشن کے شیشے ٹوٹ گئے ہیں اور دیگر اشیاء کو بھی اس سے نقصان پہنچا ہے اس کے علاوہ اس دھماکے میں دو افراد زخمی ہو گئے جنہیں فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل… Continue 23reading اورنج ٹرین کے سٹیشن نمبر9 کے قریب دھماکہ، تشویشناک صورتحال