آرمی چیف نے امجد صابری کے قاتلوں سمیت 10دہشتگردوں کو سزائے موت کی توثیق کردی
راولپنڈی(سی پی پی ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 10 دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی ہے ۔پیر کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق ان دہشتگردوں میں محمداسحاق، محمدعارش، محمدرفیق، حبیب الرحمان، محمدفیاض، اسماعیل شاہ، فضل محمد، حضرت علی، محمد عاصم اور حبیب اللہ بھی… Continue 23reading آرمی چیف نے امجد صابری کے قاتلوں سمیت 10دہشتگردوں کو سزائے موت کی توثیق کردی











































