اگلی حکومت ہماری ہوئی تو آپ کو یہ عہدہ دینگے، عمران خان کی چوہدری نثار کو ناقابل یقین آفر
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے چوہدری نثار سے رابطوں میں اضافے کا انکشاف، سابق وزیر داخلہ اور مسلم لیگ(ن) کے رہنما کو تحریک انصاف میں شمولیت کی دعوت کے ساتھ آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کی صورت میں پارٹی امیدوار کھڑا نہ کرنے کی یقین دہانی،عام انتخابات میں کامیابی کے… Continue 23reading اگلی حکومت ہماری ہوئی تو آپ کو یہ عہدہ دینگے، عمران خان کی چوہدری نثار کو ناقابل یقین آفر











































